منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لوک سبھا الیکشن:سجاد لون شمالی کشمیر سے پیپلز کانفرنس کے امید وارہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-27
in مقامی خبریں
A A
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
جموںکشمیر پیپلز کانفرنس نے پیر کے روز سجاد غنی لون‘ جو پارٹی کے صدر ہیں، کا شمالی کشمیر کے لوک سبھا حلقے کے لئے پارٹی کے پارلیمانی امید وار کے طور اعلان کیا۔
پارٹی کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق یہ اعلان پیر کے روز پارٹی کے سینئر جنرل سکریٹری‘ عمران رضا انصاری نے کیا۔
انصاری نے کہاؔ’’پارٹی لیڈروں کے ساتھ بات چیت کرنے اور آنے والے پالیمانی انتخابات میں آگے بڑھنے کے بہترین راستے کا تعین کرنے کے لئے پارٹی کی طرف سے سونپی گئی ذمہ داری کے پیش نظر میں نے گذشتہ دو ہفتوں کے دوران پارٹی لیڈروں کے ساتھ وسیع پیمانے پر بات چیت کی اور تمام حلقوں اور بلاکوں کے سربراہوں کے ساتھ ملاقات کی‘‘۔
ان کا کہنا ہے کہ پارٹی لیڈروں کے ساتھ بات چیت کی بنیاد پر ہم نے بارہمولہ پارلیمانی نشست سے انتخابات لڑنے اور امید وار کھڑا کرنے کا فیصلہ لیا ہے ۔
سینئر جنرل سکریٹری نے کہا’’بارہمولہ پارلیمانی نشست کیلئے پارٹی قیادت اور دیگر رہنمائوں و کارکنوں نے پارٹی صدر سجاد غنی لون کی بھاری اکثریت سے تائید کی ہے لہذا میں انتہائی مسرت کے ساتھ علان کرتا ہوں کہ سجاد غنی لون نے پارٹی کے اس مطالبے کو تسلیم کیا ہے اور وہ پارٹی کی طرف سے بارہمولہ پارلیمانی نشست کے امید وار ہوں گے ‘‘۔
انصاری نے کہا’’پارٹی قیادت ان کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کرتی ہے اور اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ۷دہائیوں کے طویل اور تکلیف دہ انتظار کے بعد سجاد غنی لون اپنے تقریروں ست عوام کی منصفانہ مقصد کی وکالت کریں گے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں بس اسٹینڈ سے لاش برآمد

Next Post

راجوری حملہ کیس:تین مفرور پاکستانیوں سمیت پانچ کے خلاف چارج شیٹ داخل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے

راجوری حملہ کیس:تین مفرور پاکستانیوں سمیت پانچ کے خلاف چارج شیٹ داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.