ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور میں لشکر طیبہ سے وابستہ سرگرم جنگجو گرفتار’ اسلحہ وگولہ بارود بھی بر آمد :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-15
in اہم ترین
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
شمالی کشمیر کے رفیع آباد سوپور علاقے میں سیکورٹی فورسز نے لشکر طیبہ سے وابستہ ایک سرگرم جنگجو کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد۳۲آر آر، جموں وکشمیر پولیس اور ۹۲ویںبٹالین سی آر پی ایف نے ۱۳؍اور۱۴مئی کی درمیانی رات کو روہامہ رفیع آباد میں جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا اور اس دوران ایک سرگرم جنگجو کودھر دبوچ کر سلاحوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی پوچھ تاچھ کے دوران گرفتار جنگجو کی شناخت رضوان شفیع لون ولد محمد شفیع لون ساکن شوگپورہ ماگام ہندواڑہ کے بطور ہوئی ہے ۔
اُن کے مطابق جامہ تلاشی کے دوران جنگجو کے قبضے سے ایک پستول ، ایک میگزین اور پانچ گولیوں کے راونڈ برآمد کرکے ضبط کئے گئے ۔
پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ لشکر جنگجو کی گرفتاری سے شمالی کشمیر میں ملی ٹینٹوں کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنایا گیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستانی ہینڈلرز نے سرگرم ملی ٹینٹ کو شمالی کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور وی آئی پیز کو ٹارگیٹ کرنے کام سونپا تھا۔انہوں نے بتایا کہ مذکورہ جنگجو کو سال ۲۰۱۷؍اور۲۰۱۸میں بھی پتھر بازی اور ملی ٹینسی کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آر ایس پورہ میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون سرگرمی

Next Post

منوج سنہا کاسوپور کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
آئندہ چار سال میں جموں کشمیر میں فاصل بجلی پیدا ہوگی

منوج سنہا کاسوپور کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.