سرینگر//
جموںو کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے شمالی کشمیر کے سوپور ہسپتال کا دورہ کر کے یہاں طبی فراہم کی جانی والی صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ان باتوں کا اظہار جموںو کشمیر کے لیفٹنٹ گونرمنوج سنہا شمالی کشمیر کے سوپور میں میگا ہیلتھ کیمپ میں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہامعاشرے کے تمام طبقات کے لیے سستی اور قابل رسائی صحت کی دیکھ بھال ہماری اولین ترجیح ہے جموںو کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ صحت کی دیکھ بھال کے شعبے اور طبی تعلیم میں جموں و کشمیر سرکردہ ریاستوں،مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سے ایک جہاں سب سے بہتر سہولیات فراہم کی جا رہی ہے۔
سنہا نے کہا صحت کی دیکھ بھال کے نظام میں بنیادی تبدیلیاں لانے، پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ کو مضبوط بنانے، خدمات کی وکندریقرت، دور دراز اور قبائلی علاقوں تک صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے طبی عملے، روٹری انٹرنیشنل کے ممبران، صحت کی دیکھ بھال سے وابستہ افراد کو صحت مند معاشرے کی تعمیر کے لیے انسانی خدمت کو اولین ترجیح دینے کے لیے سراہتا ہے۔
سوپور میں میگا ہیلتھ کیمپ میں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہامعاشرے کے تمام طبقات کے لیے سستی اور قابل رسائی صحت کی دیکھ بھال ہماری اولین ترجیح ہے۔