ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شعیب ملک نے اپنے لیے اچھا کھیلا ٹیم کیلئے نہیں، عبدالرزاق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-20
in کھیل
A A
ریستوران کھانے کے پیسے نہیں لیتے تھے، عبدالرزاق نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2009ء کی فتح کی یادیں شیئر کیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی//
سابق کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے فرق پڑا ہے، کراچی کنگز کے میچ میں شعیب ملک نے اپنے لیے اچھا کھیلا ٹیم کے لیے نہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں بات کرتے ہوئے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا کہ روسو کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا کپتان بنایا گیا وہ بہت ٹھنڈے ہیں۔
عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ سرفراز پچھلے آٹھ سالوں سے کوئٹہ کی کپتانی کر رہے تھے، اسپورٹس مین ہر چیز کو محسوس کرتا ہے۔
سابق کرکٹر نے کہا کہ پشاور زلمی کے میچ میں کپتان بابر اعظم نے اپنا کام کردیا تھا، ٹیم میں ہرکھلاڑی کا اپنا رول ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بابر اور صائم ایوب نے اپنا کام کردیا تھا، بابر اچھا کھیلے، جیتا ہوا میچ ہار گئے، جبکہ دوسری جانب کراچی کنگز کی بولنگ کمزور ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی کنگز کے ایک دو بیٹر کے بعد بیٹنگ ختم ہوجاتی ہے، شعیب ملک نے اپنے لیے اچھا کھیلا ٹیم کے لیے نہیں۔
عبدالرزاق نے مزید کہا کہ کھلاڑی وہی ہوتا ہے جو ٹیم کے لیے کھیلے۔
ہارنا منع ہے میں شریک اداکارہ مریم نفیس نے کہا کہ اسلام آباد کے بعد مجھے لاہور قلندر پسند ہے، جبکہ سنیل منج کا کہنا تھا کہ ہار جیت ہوتی رہتی ہے لاہور اچھا پرفارم کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم رانچی میں جیتنے کے ارادے سے داخل ہوں گے: بین اسٹوکس

Next Post

مودی نے صنعت کاروں اور سیاست دانوں کے تعلقات کے تصور کو تبدیل کیا: راجناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
کانگریس کا راج گھوٹالوں کی یاد دلاتا ہے:راج ناتھ

مودی نے صنعت کاروں اور سیاست دانوں کے تعلقات کے تصور کو تبدیل کیا: راجناتھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.