ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے صنعت کاروں اور سیاست دانوں کے تعلقات کے تصور کو تبدیل کیا: راجناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-20
in قومی خبریں
A A
کانگریس کا راج گھوٹالوں کی یاد دلاتا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

لکھنؤ// وزیر دفاع راجنات سنگھ نے وزیر اعطم نریندر مودی کو دنیا کا درو اندیش لیڈر قرار دیتے ہوئے پیر کو کہا کہ انہوں نے صنعت کاروں اور سیاست دانوں کے درمیان تعلقات کے تصور کو بدلتے ہوئے ملک میں ترقی کی ہوا چلائی ہے ۔
اندرا گاندھی پرتشٹھان میں منعقد گراونڈ بریکنگ سریمنی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی کو لے کر مودی کی دور اندیش سوچ انہیں دیگر لیڈروں سے الگ بناتی ہے جہاں عام نمائندے اپنے علاقے کے مسائل کی جانب دھیان دلاتے ہیں وہیں مودی کی سوچ حل کی ہوتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ایک دہائی قبل تک سیاست دانوں اور صنعت کاروں کے درمیان تعلقات کو شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا اور اسے خطرے کی گھنٹی سمجھا جاتا تھا لیکن مودی نے گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر اپنے دور میں اس تاثر کو بدلنا شروع کر دیا تھا اور صنعتکار اس کے ساتھ تھے ۔ اس کی مدد سے گجرات میں ترقی کی گنگا بہادی تھی۔اور جب مودی ملک کی قیادت کر رہے ہیں، صنعت کار اور سیاست دان ملک کی ترقی کو تیز کرنے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں، جس کا ذکر نہ صرف ملک بلکہ پوری دنیا میں ہو رہا ہے ۔
لکھنؤ کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ ریاست کی ترقی کے لیے پرعزم ہیں۔ آج منعقد کی جا رہی جی بی سی۔4 یوگی حکومت کی کوششوں کا ثمرہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی اور یوگی کی قیادت میں اتر پردیش میں منعقد ہونے والا یہ پروگرام ریاست کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا اور اتر پردیش میں ترقی کی نئی جہتیں قائم کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شعیب ملک نے اپنے لیے اچھا کھیلا ٹیم کیلئے نہیں، عبدالرزاق

Next Post

چودھری چرن سنگھ کو بھارت رتن ملک کے کسانوں کا احترام :مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

چودھری چرن سنگھ کو بھارت رتن ملک کے کسانوں کا احترام :مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.