جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹارگیٹ ہلاکتیں پڑوسی ملک کی سازشیں ہیں

پاکستان تربیے یافتہ لوگوں کو یہاں بھیج رہا ہے : کول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-09
in اہم ترین
A A
جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال مارچ یا اپریل میں ہونگے : کول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے جنرل سکریٹری اور سنیئر لیڈر اشوک کول نے سری نگر میں ہوئی حالیہ ٹارگیٹ ہلاکتوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہمارے پڑوسی ملک کی سازش ہے جو یہاں امن بگاڑنے کیلئے کچھ نہ کچھ کرتا رہتا ہے ۔
ان کا ساتھ ہی کہنا تھا کہ ان وارداتوں کا مقابلہ نوے کی دہائیوں کے حالات سے نہیں کیا جا سکتا ہے جب بڑی تعداد میں لوگوں کو مارا جاتا تھا۔
بی جے پی جنرل سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سری گفوارہ علاقے میں پارٹی لیڈر صوفی یوسف کے گھر پر تعزیتی مجلس میں شرکت کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
کول نے کہا’’سری نگر ٹارگیٹ ہلاکتوں کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں لیکن اس کا مقابلہ نوے کی دہائی کے واقعات سے نہیں کیا جا سکتا ہے اس دور میں بڑی تعداد میں لوگوں کو مارا جاتا تھا‘‘۔
بی جے پی لیڈر کا کہنا تھا’’ہمارا پڑوسی ملک یہاں امن کو بگاڑنے کیلئے کچھ نہ کچھ کرتا رہتا ہے ، یہ اسی کی سازش ہے ، وہ تربیت یافتہ لوگوں کو یہاں بھیج کر اور یہاں کے کچھ نوجوانوں کو ورغلا کر ایسی حرکتیں کرتا رہتا ہے ‘‘۔
کول نے کہا کہ جموں و کشمیر میں اس طرح کی حرکتیں نہیں ہونی چاہئے اور مجھے امید ہے کہ سرکار ان کو کنٹرول کرے گی۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات سیکورٹی ایجنسیوں کیلئے ایک چیلنج ہے تاہم وہ ان کا بخوبی مقابلہ کر رہی ہیں۔
عارضی ملازمین کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ انصاف کیا گیا اور آگے بھی کیا جائے گا۔پاکستان کے انتخابات کے بارے میں انہوں نے کہا’’پاکستان میں فوج جس کو چاہتی ہے وہی حکومت کرتا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۸سے۲۰فروری تک موسم خراب ہونے کا امکان

Next Post

بڈگام : چور بازار سے ۸ کوئنٹل سرکاری چاول ضبط‘۴ لوگ گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
بڈگام : چور بازار سے ۸ کوئنٹل سرکاری چاول ضبط‘۴ لوگ گرفتار

بڈگام : چور بازار سے ۸ کوئنٹل سرکاری چاول ضبط‘۴ لوگ گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.