جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اپنی پارٹی سبھی پانچ پارلیمانیحلقوں سے الیکشن لڑے گی :میر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-09
in مقامی خبریں
A A
تجاوزات مخالف مہم روک دی جائے:غلام حسن میر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
جموںکشمیر اپنی پارٹی کے سنیئر رہنما رفیع میر کا کہنا ہے کہ اپنی پارٹی جموں وکشمیر کی سبھی پارلیمانی نشستوں پر اپنے دم پر انتخابات میں شرکت کرنے جا رہی ہے۔’’ پارٹی اگلے ہفتے میں اپنے پارلیمانی امیدواروں کے ناموں کی فہرست منظر عام لا رہی ہے‘‘۔
فیع میر نے ان باتوں کا اظہار ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ ایک مختصر بات چیت کے دوران کیا۔
اپنی پارٹی لیڈرنے کہا کہ آنے والے پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے اپنی پارٹی کی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ جاری ہے جس میں صلح و مشورہ کے بعد ہی اگلے ہفتے میں امیدواروں کی فہرست بھی سامنے لائی جائے گی۔
ایک سوال کے جواب میں رفیع میر نے کہا کہ اپنی پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری کا پارلیمانی امیدوار کے طور نام سامنے آیا ہے۔ شمالی کشمیر کے لوگوں کا اصرار ہے کہ وہاں سے پارٹی کے صدر ہی انتخابات میں حصہ لیں، تاہم اس پر بھی ابھی کوئی حمتی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔
میر نے مزید کہا کہ اپنی پارٹی، جموں و کشمیر کی پانچوں سیٹوں پر اپنے دم کھم اور اکیلے پارلیمانی انتخابات لڑے گی۔
اپنی پارٹی کے لیڈر کاکہنا تھا’’اپنی پارٹی ایک نئی پارٹی ہے اور ہمارا منشور بھی الگ ہے، ہم جھوٹ کی سیاست کے بجائے سچائی پر یقین رکھنے والی پارٹی ہے۔ اس لیے اپنی پارٹی نے اکیلے انتخابی میدانی میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم کس پارٹی کے امیدواروں کو جیت نصیب ہوگی وہ لوگوں کے مزاج پر منحصر ہے کیونکہ جموں وکشمیر میں کافی عرصے کے بعد انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ ایسے میں لوگ کے نبض کو بھاپنا ابھی ذرا مشکل ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ سڑک حادثے میں دو ہلاک‘۱۰ زخمی

Next Post

حکومت کا قرطاس ابیض اپنی ناکامی چھپانے کی کوشش ہے :چدمبرم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
گوا انتخابات کے نتائج مایوس کن:چدمبرم

حکومت کا قرطاس ابیض اپنی ناکامی چھپانے کی کوشش ہے :چدمبرم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.