پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر میں ممنوعہ ادویات کی ایک کھیپ ضبط، ایک گرفتار: ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-26
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر/۲۵جنوری
ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کشمیر‘ نگہت جبین کا کہنا ہے کہ سری نگر میں ہزاروں رویے مالیت کی ممنوعہ ادویات کی ایک کھیپ کو ضبط کرکے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
جبین نے جمعرات کو میڈیا کو بتایا’’سٹیٹ ٹیکس افسر نے اطلاع دی کہ کارگو میں ایک مشتبہ ادویات کی کھیپ آئی ہے جس کے متعلق ہم نے ایک ٹیم تشکیل دی اور ایس ایچ او ہمہامہ اور ایس پی بڈگام کے ساتھ یہ معاملہ اٹھایا جنہوں نے پولیس کی ایک ٹیم بھیج دی‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ جو اس کھیپ کو لینے آیا تھا اس کو ہماری ٹیم نے بند رکھا اور پھر پولیس نے اس کو تحقیقات کے لئے گرفتار کیا۔
جبین نے کہا کہ تحقیقات سے معلوم ہوا کہ یہ ممنوعہ ادویات کی کھیپ اس نے آن لائن بک کی تھی۔انہوں نے کہا’’گرفتار شدہ کی فون تفصیلات سے معلوم کہ ایسا اس نے پہلی دفعہ نہیں کیا تھا بلکہ اس سے قبل بھی اس نے دو تین بار ممنوعہ ادویات بک کی تھیں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’ضبط شدہ ادویات میں ٹیپنٹا ڈول کے ایک سو سٹرپ ہیں جن کی قیمت قریب۳۵ہزار رویے ہیں‘‘۔
ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر نے کہا کہ گرفتار شدہ کے فون سے مزید انکشافات ہوئے ہیں جو ہمارے لئے چشم کشا ہیں۔انہوں نے کہا کہ فون تفصیلات کے مطابق یہ دلی میں اپنے بندے سے کلو رو فام بھی مانگ رہا تھا جو ایک پریشان کن مسئلہ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں کہ آیا یہ بندہ جو ایک آٹو ڈرائیور ہے ، کیسے آرڈر کر رہا تھا اور پھر کس کو سپلائی کر رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی کارگو بلڈنگ سے ہم نے کئی کھیپ ضبط کئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے لئے سیکورٹی کے فقیدالمثال انتظامات

Next Post

۷۵ ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر لیفٹیننٹ گورنر کی مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا

۷۵ ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر لیفٹیننٹ گورنر کی مبارکباد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.