پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کسی کو ای رکشہ سروس میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں ‘

شہریوں میں خدمات مقبول ہو رہی ہیں:آر ٹی اوکشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-21
in اہم ترین
A A
?علما ہماری روڈ سیفٹی کاوشوں کو کامیاب بنانے میں مدد فراہم کریں:آر ٹی او کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
ریجنل ٹرانسپورٹ افسر کشمیر‘ سید شہنواز بخاری کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں دوسرے آپریٹرز کو ای رکشہ خدمات میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
بخاری نے کہا کہ ای رکشہ سروس کے لئے لوگوں کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے جہاں بھی ضرورت ہوگی اس سروس کو وہاں دستیاب رکھا جائے گا۔
آر ٹی او نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بخاری نے کہا’’میری نوٹس میں لایا گیا کہ کچھ سومویونیوں کے ٹھیکہ دار ہیں یا کسی ایک علاقے میں کوئی بندہ کھڑا ہوا ہے جس نے اس علاقے میں قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ جہاں بھی ای رکشہ سروس کی ضرورت ہے وہاں اس سروس کو دستیاب رکھا جائے گا کیونکہ عوام کی طرف سے اس سروس کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے ۔
بخاری نے کہا کہ ای رکشہ سروس کو صرف دو ہی روٹس پر چلنے کی اجازت نہیں ہے ۔
آر ٹی او نے کہا’’ای رکشہ سروس کے لئے صرف دو ہی روٹس ایک قومی شاہراہ اور دوسرا ائیر پورٹ روڈ پر چلنے کی اجازت نہیں ہے کیونکہ ان دونوں روٹس پر گاڑیوں کا زیادہ رش بھی ہوتا ہے گاڑیاں زیادہ تیز بھی چلتی ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ ای رکشوں کے لئے لگ بھگ۸۰روٹس کی وضاحت کی گئی ہے ۔
بخاری نے کہا کہ ٹرانسپورٹ کے اس ذریعے کی لوگوں کو ضرورت ہے اور ان سے کسی کے روز گار پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ اس سروس سے لوگ راحت کی سانس لے رہے ہیں اور ان رکشوں کو کسی نہ کسی روڈ پر چلنا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اس سروس میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف تحت قانون کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رات کے درجہ حرارت میں بہتری۔۲۶ جنوری سے برفباری متوقع

Next Post

جموں وکشمیر:یوم جمہوریہ کے پیش نظر ضلع کشتواڑ میں سیکورٹی بڑھا دی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ضلع بڈگام میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت، حملہ آوروں کی تلاش جاری

جموں وکشمیر:یوم جمہوریہ کے پیش نظر ضلع کشتواڑ میں سیکورٹی بڑھا دی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.