ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۲۰۲۵ تک زوجیلا ٹنل کا ۸۰ فیصد تک کا کام مکمل ہو جانے کا امکان

سرنگ کو البتہ۲۰۲۶ تک پایہ تکمیل تک پہچانے کے زیادہ امکانات نہیں ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-21
in مقامی خبریں
A A
ٹی ۵ ٹنل کا اگلے ہفتے افتتاح ہو گا ‘گاڑیوں کاپنتھال سے گزرنا قصۂ پارینہ بن جائے گا

Tunnel

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سرینگر//(ڈیسک)
سرینگر لیہہ شاہرہ پر زوجیلہ ٹنل کی تعمیر کا کام شد و مد سے جاری ہے تاکہ سرینگر ، لہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل سال بھر جاری رہے تاہم اس ٹنل کو پائے تکمیل تک پہنچانے میں تاخیر کا قوی امکان ہے۔
انتظامیہ نے اس ٹنل کو۲۰۲۶ تک مکمل کرنے کیلئے کمپنی کو ہدایت دی تھی تاہم متعلقہ کمپنی کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس خراب موسمی صورت حال کی وجہ سے ٹنل کی تعمیر میں تاخیر ہو سکتی ہے تاہم انہوں نے اگلے برس تک۸۰ فیصد کام مکمل کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔
زوجیلہ ٹنل کے پروجیکٹ منیجر ہرپال سنگھ نے اس ضمن میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ’’زوجلہ ٹنل کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کام سرعت کے ساتھ جاری ہے اور ہماری کوشش ہے کہ ٹنل کو مقررہ وقت پر تعمیر کر کے عوام کے نام وقف کیا جائے اور اس کیلئے ہم نے دونوں طرف سے کام شروع کیا ہے اور امسال موسم ٹھیک رہنے کی وجہ سے کے کام میں کوئی بھی رکاوٹ حائل نہیں ہوئی ہے۔‘‘
انہوں نے مزید کہا ’’سال۲۰۲۵ تک ہماری یہ کوشش رہے گی کہ زوجیلہ ٹنل کے کام کو۸۰ فیصد مکمل کیا جائے اور اس کیلئے ہم بلا تعطل کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ اس پروجیکٹ میں ضلع کے گگنگیر علاقے سے سونہ مرگ تک ایک علیحدہ ٹنل کا کام بھی جاری ہے جسے زیڈ موہر ٹنل کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے اور وہ پایہ تکمیل کے قریب ہے۔
حکام نے بتایا کہ۱۱ کلومیٹر طویل اس ٹنل کو امسال مئی کے آخر تک عوام کے نام وقف کیا جائے گا جس سے سونہ مرگ سال بھر سیاحوں کی آمد و رفت کیلئے کھلا رہے گا۔
ہرپال سنگھ نے مزید بتایا کہ اس بار امرناتھ یاترا کو ٹنل ذریعے ہی آخری پڑاؤ تک روانہ کیا جائے گا جو نہ صرف یاتریوں بلکہ انتظامیہ کیلئے بھی ایک خوش آئند اقدام ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’۲۰۲۴ میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے زیادہ امکانات نہیں ہیں ‘

Next Post

راجوری میں عدم شناخت لاش برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

راجوری میں عدم شناخت لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.