جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مجھے 700 وکٹیں ثقلین مشتاق کی وجہ سے ملیں، مرلی دھرن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-18
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

کولمبو//
سری لنکا کے لیجنڈری اسپنر متھئیا مرلی دھرن نے ثقلین مشتاق کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنی وکٹوں کی ریکارڈ تعداد کا سہرا پاکستان کے جادوئی اسپنر کو دے دیا۔
اپنے ایک انٹرویو کے دوران ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ میں نے کیریئر میں 800 وکٹیں حاصل کیں جس میں سے 700 وکٹیں ثقلین کی وجہ سے ملیں۔
لیجنڈی سری لنکن اسپنر کا کہنا تھا کہ ثقلین مشتاق سے میں نے ’دوسرا‘ سیکھی۔
اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مرلی دھرن کا کہنا تھا کہ میں نے ثقلین مشتاق کو 1995 میں بولنگ کرتے ہوئے دیکھا، ثقلین نے حریف بیٹرز کو بولنگ سے سحر زدہ کیا ہوا تھا۔
انکا کہنا تھا کہ ثقلین مشتاق سے میں نے ’دوسرا‘ سیکھنی شروع کی، تین برس میں یہ ورائٹی مکمل طور پر سیکھنے میں کامیاب ہوا۔
مرلی دھرن نے کہا کہ اُس وقت تک میں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں حاصل کی تھیں، پھر 1998 سے 2010 تک 12 برس کے عرصے میں 700 وکٹیں حاصل کیں۔ 700 وکٹیں مجھے دوسرا سیکھنے کی وجہ سے ملیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زمبابوے نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

Next Post

آئی سی سی نے دو طرفہ سیریز کے لیے ریڈفرن کونیوٹرل خاتون امپائر مقرر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

2026-09-17
ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے
کھیل

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

2026-09-17
کھیل

ہیری بروک کی ناٹ آؤٹ سنچری، انگلینڈ نے ٹی-20 میں سری لنکا کو 119 رنز سے شکست دی

2026-09-17
کھیل

ٹی 20 بلے بازوں میں ابھیشیک دوسرے نمبر پر، ٹیسٹ گیندبازی میں رابنسن تیسرے نمبر پر

2026-09-17
کھیل

یوتھ فرسٹ میراتھن 20 ستمبر کو منعقد ہوگی

2026-09-17
کھیل

ایشین گیمز کے تمغہ جیتنے والے باکسرز کو لاس اینجلس اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع

2026-09-17
کھیل

وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے ویدانتا دہلی ہاف میراتھن 2026 کے فنیشر میڈل کی رونمائی کی

2026-09-17
ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
Next Post
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی نے دو طرفہ سیریز کے لیے ریڈفرن کونیوٹرل خاتون امپائر مقرر کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.