منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اسٹیئرنگ چھوڑا آندولن کال واپس:آل جے اینڈ کے ٹرانسپورٹز کنفیڈریشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-10
in مقامی خبریں
A A
کشمیر سے۹ہزارمیوہ گاڑیاںجموںروانہ:سرکاری ذرائع

Trucks

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
آل جموں اینڈ کشمیر ٹرانسپورٹز کنفیڈریشن کی جانب سے ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کال کو فی الحال موخر کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ ہٹ اینڈ رن کے نئے قانون کے لیے ٹرانسپورٹز کنفیڈریشن نے ڈرائیورس کیلئے اسٹیئرنگ چھوڑو آندولن کی دو روز یعنی ۹جنوری سے ۱۰جنوری کو کال دی تھی،تاہم ٹرانسپورٹرز نے ایک دن بعد ہی کال کو واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈرائیورس کو اپنے معمول کے کام کاج پر لوٹنے کی اپیل کی ہے۔
آل جے اینڈ کے ٹرانسپورٹز کنفیڈریشن کے چیف آرگنائزر عابد علی دین اور جنرل سکریٹری شبیر احمد گنائی نے کہا کہ مرکزی وزارت ٹرانسپورٹ کی جانب سے یقین دہانی کے بعد ہڑتال کی کال کو فی لحال موخر کر دیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ انہیں سرکار کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ اس نئے قوانین میں ترمیم یا نئے قوانین لاگو کرنے سے قبل ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کو اعتماد میں لیا جائے اور انہیں باخبر کرنے اور ان کے ساتھ مشاورت کے بعد ہی نئے قوانین کی عمل آوری کو یقینی بنایا جائے گا۔
واضح رہے کہ حال ہی میں مرکزی سرکار کی جانب سے ٹریفک قوانین میں ترمیم کرنے کو کہا گیا تھا۔
متعلقہ قوانین کی دفعہ۱۰۲؍ اور۱۰۶ کے تحت ہٹ اینڈ رن کیس میں ملوث ڈرائیور کو ۱۰سال قید اور سات لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ہو سکتی ہے،جس کے بعد ملکی سطح پر ٹرانسپورٹرز نے سرکار کے اس اقدام پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شندے نارویکر ملاقات کا تنازعہ سپریم کورٹ پہنچا

Next Post

جتن کشور نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا عہدہ سنبھال لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
جتن کشور نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا عہدہ سنبھال لیا

جتن کشور نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا عہدہ سنبھال لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.