اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شندے نارویکر ملاقات کا تنازعہ سپریم کورٹ پہنچا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-10
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

نئی دہلی///
مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے اور دیگر ایم ایل اے کے خلاف نااہلی کی درخواست پر فیصلہ سے ٹھیک پہلے۷جنوری کو باغی اراکین اسمبلی کے ساتھ اسپیکر راہل نارویکر کی ملاقات کو ’تشویشناک اور انتہائی نامناسب‘قرار دیتے ہوئے درخواست گزار شیوسینا (یو بی ٹی) نے اس معاملے کو سپریم کورٹ کے سامنے اٹھایا۔
شیو سینا (یو بی ٹی) کے لیڈر سنیل پربھو نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست کے ذریعے کہا کہ’اسمبلی اسپیکر کے لیے نااہلی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے سے صرف تین دن پہلے اسمبلی کے اسپیکر کا چیف منسٹر شندے سے ملاقات کرنا انتہائی نامناسب ہے ۔ دسویں شیڈول کے تحت فیصلہ کن اتھارٹی کے طور پر، اسپیکر کو منصفانہ اور غیر جانبدارانہ طریقے سے کام کرنا چاہئے ‘‘۔
درخواست گزار نے دلیل دی’اسپیکر اور شندے کی ملاقات اس قانونی اصول کی خلاف ورزی ہے ‘۔
وکیل نشانت پاٹل کی طرف سے دائر عرضی میں کہا گیا’اسپیکر کی موجودہ کارروائی فیصلہ سازی کے عمل کی منصفی اور غیر جانبداری پر سوال اٹھاتی ہے ‘۔
درخواست میں عدالت عظمیٰ کے نوٹس میں یہ ’خبر‘لانے کی کوشش کی گئی کہ مہاراشٹر اسمبلی کے اسپیکر مسٹر نارویکر نے وزیر اعلی شندے کے ساتھ ان کی سرکاری رہائش گاہ پر میٹنگ کی تھی۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے ۱۵دسمبر۲۰۲۳کو شندے اور دیگر کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر حکم جاری کرنے کیلئے اسمبلی اسپیکر کو دی گئی آخری تاریخ۳۱دسمبر۲۰۲۳سے بڑھا کر۱۰جنوری۲۰۲۴کر دی تھی۔
قابل ذکر ہے کہ ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی مہا وکاس اگھاڑی حکومت۲۰جون۲۰۲۲کو شندے اور۴۸دیگر ایم ایل اے کی بغاوت کے بعد گر گئی تھی۔ اس کے بعد شندے نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے کی مدد سے حکومت بنائی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.7شدت کا زلزلہ

Next Post

اسٹیئرنگ چھوڑا آندولن کال واپس:آل جے اینڈ کے ٹرانسپورٹز کنفیڈریشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
کشمیر سے۹ہزارمیوہ گاڑیاںجموںروانہ:سرکاری ذرائع

اسٹیئرنگ چھوڑا آندولن کال واپس:آل جے اینڈ کے ٹرانسپورٹز کنفیڈریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.