پیر, جون 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

غیر یقینی موسمی صورتحال: وزیر داخلہ کا دورہ جموںموخر

متعدد اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے والے تھے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-09
in اہم ترین
A A
ہماری سرحدوں سے چھیڑنے کی قیمت چکانی پڑیگی:شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنہا کا۸ سیاحتی مقامات دوبارہ کھولنے کا اعلان

وزیر اعظم۱۵جون سے تین ملکوں کے دورے پر رہیں گے

جموں//
ناساز گار موسمی صورتحال کے پیش نظر وزیر داخلہ امیت شاہ کا۹جنوری کا دورہ جموں و کشمیر وخر کر دیا گیا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ ۹جنوری یعنی منگل کو جموں و کشمیر کا دورہ کرنے والے تھے جس کو نا ساز گار موسمی صورتحال کے پیش نظر موخر کیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق وازیر داخلہ اپنے دورہ کے دوران۱۳۷۹کروڑ روپیوں کے مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے والے تھے ۔انہوں نے کہا کہ علاوہ ازیں امیت شاہ۲۳۴۸کروڑ روپیوں کی مالیت کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے والے تھے ۔
ان کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ اپنے اس دورے کے دوران جموں وکشمیر کی سیکورٹی و تعمیراتی و ترقیاتی منظر نامے کا بھی جائزہ لینے والے تھے ۔
ذرائع نے بتایا کہ دورہ کے دوران امیت شاہ پونچھ میں ڈھیرہ کی گلی کا دورہ بھی کرنے والے تھے جہاں۲۱دسمبر ۲۰۲۳کو ملی ٹنٹوں کے گھات لگا کر حملے میں۴فوجی جوان جاں بحق ہوئے تھے ۔انہوں نے کہا کہ اس دوران وزیر داخلہ کئی نوجوانوں میں تقرری کے خطوط بھی تقسیم کرنے والے تھے ۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ اپنے دورے کے دوران یہاں وکست بھارت سنکلپ یاترا کے سلسلے میں گلشن گرائونڈ میں ایک بھاری اجتماع سے خطاب بھی کرنے والے تھے ۔
بی جے پی جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے بھی وزیر داخلہ کے دورے کی منسوخی کی تصدیق کرتے ہوئے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’ابھی اطلاع موصول ہوئی کہ خطے میں جاری غیر یقینی موسمی صورتحال کے پیش نظر مرکزی وزیر داخلہ شری امیت شاہ جی کا دورہ جموں منسوخ کر دیا گیا ہے ‘‘۔
بتادیں کہ وزیر داخلہ کے دورے کے پیش نظر حکام نے جہاں سیکورٹی کے کڑی انتظامات کئے تھے وہیں پارٹی نے بھی اس دورے کے پیش نظر مکمل تیاریاں کی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیکی علاقوں میں شبانہ کرفیو نافذ

Next Post

خشک سالی کا طویل ہوتا دورانہ آتشزدگی کے واقعات کی ایک وجہ ؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سنہا کا۸ سیاحتی مقامات دوبارہ کھولنے کا اعلان
اہم ترین

سنہا کا۸ سیاحتی مقامات دوبارہ کھولنے کا اعلان

2025-06-15
’گولیوں کا جواب گولوں سے دیا جائے گا ‘
اہم ترین

وزیر اعظم۱۵جون سے تین ملکوں کے دورے پر رہیں گے

2025-06-15
جموں میں منشیات فروش کی سرکاری زمین پر تعمیر تین دکانیں مسمار:پولیس
اہم ترین

جموں میں منشیات فروش کی سرکاری زمین پر تعمیر تین دکانیں مسمار:پولیس

2025-06-15
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
اہم ترین

امر ناتھ یاترا :سادھو ۳ جولائی کو یاترا کے آغاز سے قبل جموں پہنچ گئے

2025-06-14
احمد آبادطیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے کی نا قابل یقین کہانی
اہم ترین

احمد آبادطیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے کی نا قابل یقین کہانی

2025-06-14
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-14
پہلگام میں عمر کابینہ کا اجلاس:ـ’دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے‘
اہم ترین

ایران پر اسرائیل کے حملے مکمل طور پر بلاجواز ہیں: وزیر اعلیٰ

2025-06-14
دروپدی مرمو اور یشونت سنہا کے کاغذات نامزدگی درست پائے گئے
اہم ترین

گرمی کی لہر جاری‘ سرینگر میں۲ء۳۴ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ درج

2025-06-13
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

خشک سالی کا طویل ہوتا دورانہ آتشزدگی کے واقعات کی ایک وجہ ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.