ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیکی علاقوں میں شبانہ کرفیو نافذ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-09
in اہم ترین
A A
سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر کئی علاقوں میں تلاشی آپریشن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے قریب ایک کلومیٹر علاقے میں رات نوبجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔
حکام کے مطابق بارڈر سیکورٹی فورسز کے حکام نے ضلع سطح کی قائمہ کمیٹی کی میٹنگ کے دوران رات کوکرفیو نافذ کرنے کا معاملہ اٹھایا تاکہ سرحدی علاقے میں کرفیو سے وہ اپنے فرائض کو زیادہ موثر طریقے سے انجام دے سکیں۔
ضلعی ترقیاتی کمشنر سانبہ‘ ابھیشیک شرما کی طرف سے جاری کئے گئے ایک حکم نامہ کے مطابق بی ایس ایف حکام کی طرف سے سرحدی علاقوں کے ایک کلومیٹر دائرہ میں مشکوک سرگرمیوں کو روکنے کے لئے لوگوں کی نقل وحرکت پر پابندی ضروری ہے ۔
شرما نے کہاکہ ضلع انتظامیہ یہ محسوس کرتی ہے کہ یہ مناسب ہے کہ سرحدی علاقوں میں لوگوں کی نقل وحرکت کو کنٹرول کیا جائے تاکہ سرحدی علاقے میں بی ایس ایف کا بہترتسلط قائم ہو اور بھارتی سلامتی کے خلاف دشمن قوتوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے ۔
اس میں مزید کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص یا فرد کا گروہ ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے قریب ایک کلومیٹر تک کے علاقوں میں رات نو بجے سے صبح چھ بجے تک حرکت نہیں کرئے گا، اگر نقل وحرکت ضروری ہو تو فردیا افراد کو بی ایس ایف اور پولیس حکام کو اپنے متعلقہ شناختی کارڈ پیش کرنے کی ضرورت ہے ۔
اس میں مزید کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص حکم کی خلاف ورزی کرتا ہوا پایا گیا تو اس کے ساتھ قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ یہ حکم فوری طورپر نافذ العمل ہوگا اور اس کے اجرائکی تاریخ سے دو ماہ کی مدت تک نافذ رہے گا ، اسے پہلے ہی واپس لیا جاسکتا ہے یا منسوخ بھی کیا جاسکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خشک موسم کے بیچ وادی سردیوں کی لپیٹ میں

Next Post

غیر یقینی موسمی صورتحال: وزیر داخلہ کا دورہ جموںموخر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہماری سرحدوں سے چھیڑنے کی قیمت چکانی پڑیگی:شاہ

غیر یقینی موسمی صورتحال: وزیر داخلہ کا دورہ جموںموخر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.