ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

روزانہ جموں کشمیر میں بجلی کی فراہمی کا جائزہ لیتا ہوں:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-07
in اہم ترین
A A
’زیرو ویسٹ یاترا ہمارا عزم ‘:ایل جی کا امر ناتھ یاترا کیلئے دیہی ترقی کے محکمے کے اختراعی اقدامات کا آغاز

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ وہ روزانہ بنیادوں پر جموں و کشمیر میں بجلی کی فراہمی کا جائزہ لیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے لئے تمام تر ضروری سہولیات فراہمی کے لئے خاطر خواہ انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں ایک تقریب سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔
ایل جی نے کہا’’میں ذاتی طور پر روزانہ کی بنیادوں پر بجلی کی فراہمی کا جائزہ لیتا ہوں اور میں ہر علاقے کی بجلی کے متعلق فیڈ بیک حاصل کرتا ہوں‘‘۔
سنہا کا کہنا تھا’’وادی میں خراب بجلی ٹرانسفارمروں کو۲۴گھنٹوں کے اندر ہی ٹھیک کیا جاتا ہے اور جموں وکشمیر میں بجلی کی کوئی قلت نہیں ہے ‘‘۔
ایل جی نے کہا کہ لوگوں کی تمام تر ضروری سہولیات فراہم کرنے کیلئے خاطر خواہ انتظامات کئے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا’’اطہر عامر خان، جو ایس ایم سی کمشنر تھے ، کی متحرک قیادت میں سری نگر وسیع پیمانے پر تبدیلی سے گذرا اور سری نگر اب ملک کے باقی شہروں کے لئے ایک رول ماڈل ہے‘‘۔
سنہا کا کہنا تھا’’گزشتہ دو برسوں کے دوران سرینگر میں وسیع پیمانے پر تبدیلی رونما ہوئی اور ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ سرینگر ملک کے بہترین شہروں میں سے ایک شہر ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسلحہ بازیابی کیس:این آئی اے نے چھانہ پورہ میں شہری کا مکان ضبط کیا

Next Post

پونچھ :جنگلی علاقوں میں تلاشی آپریشن کادائرہ وسیع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
مینڈھر علاقے میں کچا مکان گر آنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

پونچھ :جنگلی علاقوں میں تلاشی آپریشن کادائرہ وسیع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.