منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایس پی او کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-20
in مقامی خبریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں دوران شب ایک سپیشل پولیس افسر (ایس پی او) کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ میں ایک ایس پی او کو دل دورہ پڑ گیا جس کے بعد اس کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور سب ضلع ہسپتال بانڈی پورہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کو مردہ قرار دیا۔
متوفی کی شناخت معراج الدین لون ولد عبدالعزیز لون ساکن چٹی بانڈی‘ بانڈی پورہ کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ متوفی اہلکار پولیس اسٹیشن حاجن میں تعینات تھا۔
قابل ذکر ہے کہ وادی میں سردیاں بڑھنے کے ساتھ ہی دل کا دورہ پڑنے سے اموات واقع ہونے میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔ڈاکٹروں نے لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شبانہ درجہ حرارت میں مزید گراوٹ ‘سردی کی لہر تیز تر

Next Post

جموں:روہنگیاوں کو پناہ دینے والوں کیخلاف کریک ڈاون‘ ۲۱ گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
Next Post
جموں:روہنگیاوں کو پناہ دینے والوں کیخلاف کریک ڈاون‘ ۲۱ گرفتار

جموں:روہنگیاوں کو پناہ دینے والوں کیخلاف کریک ڈاون‘ ۲۱ گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.