ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی سنہا کا پی ایم ایس ایچ آر آئی سکولز سکیم پر عمل آوری کا جائزہ

’یہ سکول اَپنے متعلقہ علاقوں میں دیگر سکولوں کو رہنمائی فراہم کرکے قیادت فراہم کریں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-14
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت:بہت مراعات دے رہے ہےں:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جموںوکشمیر یوٹی میں پی ایم ، ایس ایچ آر آئی سکولز ( پی ایم سکولز فار رائزنگ اِنڈیا) سکیم کی عمل آوری کا جائزہ لینے کیلئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔
۲۰۲۲ میں یوم اَساتذہ کے موقعہ پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں تقریباً۱۴۵۰۰ سکولوں کی اَپ گریڈیشن اور ترقی کے لئے پی ایم۔ایس ایچ آر آئی کا اعلان کیا تھا۔
مرحلہ اوّل میں وزارتِ تعلیم نے جموں و کشمیر کے کل ۲۳۳سکولوں کو پی ایم ایس ایچ آر آئی سکولوں کے لئے منظوری دی ہے۔ مرحلہ دوم میں جموں و کشمیر یو ٹی نے وزارتِ تعلیم کو۲۶۵ سکولوں کی سفارش کی ہے اور اس کی منظوری طلب کی ہے۔ نئی دہلی میں کل۲۰ماسٹر ٹرینروں کو تربیت دی گئی ہے جن میں سے ایک ضلع کے لئے ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ پی ایم ایس ایچ آر آئی سکول اَپنے متعلقہ علاقوں میں دیگر سکولوں کو رہنمائی فراہم کرکے قیادت فراہم کریں گے۔ تمام سکولوں میں تنقیدی سوچ، مواصلات، تعاون اور تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دیتے ہوئے ہرجماعت میں ہر بچے کے سیکھنے کے نتائج پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
پرنسپل سیکرٹری محکمہ سکولی تعلیم آلوک کمار نے اس سکیم کے تحت سکولوں کے اِنتخاب کے رہنما اصول پر تفصیلی پرزنٹیشن دی۔
ٍٍ لیفٹیننٹ گورنر نے بچوں کے لئے سکولوں کی دوری کو کم کرنے کے لئے ایک جامع پانچ سالہ منصوبہ تیار کرنے کی بھی ہدایت دی۔ اُنہوں نے کہا کہ نئے سکولوں کی منظوری اس بات پر مرکوزہونی چاہئے کہ بچوں کو طویل سفر نہ کرنا پڑے۔
سنہا نے محکمہ سکولی تعلیم کو ہدایت دی کہ جنرل زورآور سنگھ، بریگیڈیئر راجندر سنگھ، مقبول شیروانی اور دیگر اہم شخصیات کی زندگی کی تاریخ اور خدمات کو سکولوں کے نصاب میں شامل کیا جائے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ کو ہدایت دی کہ سکولوں میں پیشہ ورانہ تربیت اور ہنرمندی کی ترقی کے پروگراموں کے ساتھ ساتھ جموںوکشمیر یوٹی کی تمام یونیورسٹیوں میں ہندوستانی ہندوستانی فلسفے کو شامل کرنے کو یقینی بنائے۔
میٹنگ میں چیف سیکرٹری اَتل ڈولو ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ آر کے گوئیل،فائنانشل کمشنر ریونیوشالین کابرا، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ بھنڈاری اور اِنتظامی سیکرٹریوںنے شرکت کی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک تلاشی آپریشن کا آغاز

Next Post

پارلیمنٹ پر حملے کی ۲۲ویں برسی پر سکیورٹی چوک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘
اہم ترین

ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘

2025-07-05
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
Next Post
پارلیمنٹ پر حملے کی ۲۲ویں برسی پر سکیورٹی چوک

پارلیمنٹ پر حملے کی ۲۲ویں برسی پر سکیورٹی چوک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.