اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

معروف سنتور استاد شیو کمار شرما کے انتقال پر منوج سنہا اور عمر عبداللہ کا اظہار غم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-11
in مقامی خبریں
A A
معروف سنتور استاد شیو کمار شرما کے انتقال پر منوج سنہا اور عمر عبداللہ کا اظہار غم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے معروف سنتوراستاد پنڈت شیو کمار شرما کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
جموں سے تعلق رکھنے والے پنڈت شیو کمار شرما ممبئی میں منگل کی صبح حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔
منوج سنہا نے سنتور استاد کے انتقال پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’پنڈت شیو کمار شرما کے انتقال سے ہندوستانی کلاسیکی موسیقی میں ایک خلا پیدا ہوا ہے جس کا پُر کرنا مشکل ہے ‘‘۔
سنہا نے ٹویٹ میں مزید کہا’’پنڈت جی سنتور کے ماہر ترین استاد تھے جنہوں نے اپنی پر فارمنس سے شائقین موسیقی کو مسحور کیا میں ان کے پسماندگان اور مداحوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اوم شانتی‘‘۔
دریں اثنا نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھی ایک ٹویٹ کرکے آنجہانی سنتور استاد کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔
عمرعبداللہ نے ایک ٹویٹ میں کہا’’پنڈت شیو کمار شرما کے انتقال کی خبر سن کر صدمہ ہوا وہ ایک لیجنڈ تھے جنہوں نے سنتور کو اتنا مقبول کیا جنتا اس سے قبل کسی نے نہیں کیا تھا‘‘۔
ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا’’وہ وطن کے قابل فخر بیٹے تھے جنہوں نے عالمی سطح پر اپنی چھاپ ڈالی۔ پسماندگان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت‘‘۔
پنڈت شیو کمار شرما نے کئی ہندی فلموں کی موسیقی بھی ترتیب دی ہے ۔ان کے بیٹے اور شاگر راہول جو ایک سنتور فنکار ہیں‘اپنے والد کی میراث کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دس لاکھ شامیوں کو ان کے ملک واپس بھیجیں گے: طیب اردگان

Next Post

پنڈوشن شوپیاں میں جھڑپ کے دوران زخمی شہری دم توڑ بیٹھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

پنڈوشن شوپیاں میں جھڑپ کے دوران زخمی شہری دم توڑ بیٹھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.