جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-10
in مقامی خبریں
A A
حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
ورلڈ بینک کے صدر ‘اجے بنگا نے ان رپورٹس کی تردید کی جن میں کہا گیا تھا کہ ورلڈ بینک سندھ طاس معاہدے کو معطل رکھنے کے ہندوستان کے فیصلے میں مداخلت کر سکتا ہے اور اس فیصلے کو پلٹنے پر مجبور کر سکتا ہے ۔
مرکزی حکومت کے اطلاعاتی ادارے پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) نے ’ایکس‘ پربنگا کے حوالے سے ایک پوسٹ میں کہا ہے ’’ایک مددگار کے علاوہ ہمارا کوئی اور کردار نہیں ہے ۔ میڈیا میں اس بارے میں بہت سی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ ورلڈ بینک کیسے مداخلت کرے گا اور مسئلے کو کیسے حل کرے گا، لیکن ایسی باتیں بے معنی ہیں۔ ورلڈ بینک کا کردار صرف مددگار کا ہے ‘‘۔
واضح رہے کہ ہندوستان نے سندھ طاس کے پانی کی تقسیم پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان۱۹۶۰کے معاہدے کو۲۲؍اپریل ۲۰۲۵کو پہلگام دہشت گرد حملے کے اگلے دن۲۳؍اپریل کو معطل کر دیا تھا۔ مبینہ طور پر پاکستان کے اشارے پر کام کرنے والے چار دہشت گردوں نے۲۶بے گناہ لوگوں کو بے رحمی سے قتل کیا تھا‘ جن میں ایک شخص نیپال کا شہری تھا۔
وزیر خارجہ وکرم مسری نے جمعرات کو کہا تھا کہ سندھ طاس معاہدہ جن حالات میں طے پایا تھا، ان میں بنیادی تبدیلیاں آئی ہیں۔ گزشتہ ڈھائی سال سے ہندوستان اس کی نظرثانی کے لیے پاکستان حکومت کو خطوط لکھتا رہا ہے ۔
مسری نے صحافیوں سے کہا’’ہم نے معاہدے میں ترمیم پر بات چیت کے لیے مذاکرات کی درخواست کرتے ہوئے انہیں کئی نوٹس بھیجے ہیں۔ ہندوستان میں چھ دہائیوں سے بھی زیادہ عرصے سے اس معاہدے کا احترام کرتا آ رہا ہے ، یہاں تک کہ اس وقت بھی جب پاکستان نے ہم پر کئی جنگیں مسلط کیں۔ پاکستان ہی معاہدے کی خلاف ورزی کرتا رہا ہے ، جان بوجھ کر ہندوستان کے مغربی دریاؤں پر اپنے جائز حقوق کے استعمال میں قانونی رکاوٹیں کھڑی کرتا رہا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

Next Post

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.