اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دس لاکھ شامیوں کو ان کے ملک واپس بھیجیں گے: طیب اردگان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-11
in عالمی خبریں
A A
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Turkey

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

استنبول//
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ وہ ترکی میں موجود دس لاکھ شامی پناہ گزینوں کو واپس بھیجیں گے۔
ترک صدر کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری طرف ترکی میں مختلف سیاسی حلقوں میں شامی پناہ گزینوں کا معاملہ پہلے ہی زیربحث ہے۔ ترکی میں بلدیاتی انتخابات کے قریب آنے پر اس بحث نے مزید زور پکڑا ہے۔
پیر کو انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میں حکومتی اجلاس کی صدارت کے بعد قوم کے نام اپنے پیغام میں ترک صدر نے ایک ایسے منصوبے کا انکشاف کیا جو امدادی تنظیموں کے تعاون سے شام میں انفراسٹرکچر اور گھروں کی تعمیر پر کام کررہا ہے تاکہ شامی پناہ گزینوں کو ان کے ملک واپس بھجا جا سکے۔
انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ترکی میں دس لاکھ شامی ہیں جو رضاکارانہ طور پر واپس جانے کے لیے تیار ہیں۔
یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی جب ملک میں پناہ گزینوں کی موجودگی کے خلاف آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ بعض ناقدین کا کہنا ہے کہ ترکی میں شامی پناہ گزینوں کی موجودگی ملک پر معاشی بوجھ ہونے کے ساتھ ساتھ سیاسی مسائل کا بھی باعث بن رہے ہیں۔
ترک صدر نے کہا کہ جب بھی رضاکارانہ واپسی کے لیے ضروری اقدامات پورے ہوگئے تو تُرکی میں شامی پناہ گزینوں کی تعداد مناسب سطح تک کم کر دی جائے گی۔
انہوں نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ 2016 سے اب تک ترکی سے اپنے ملک واپس آنے والے غیر قانونی تارکین کی تعداد 320,000سے تجاوز کر گئی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ترک اپوزیشن کی جماعتیں برسوں سے لاکھوں شامی پناہ گزینوں کی اپنے ملک واپسی کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
گذشتہ اپریل میں ترک حکام نے شامی پناہ گزینوں کو عید الفطر کے موقع پر اپنے رشتہ داروں سے ملنے کے لیے سرحد پار کرنے سے روک دیا تھا۔
انہوں نے حکمران جماعت کی اتحادی تُرک نیشنلسٹ پارٹی سے بھی اپیل کی وہ شامی جو اپنے ملک میں عید منانے گئے ہیں،انہیں ترکی واپس جانے کی اجازت نہ دیں۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے مطابق، ترکی تقریباً 3.6ملین رجسٹرڈ شامی مہاجرین تین لاکھ بیس ہزار سے زیادہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا: مظاہروں کے دوران جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک

Next Post

معروف سنتور استاد شیو کمار شرما کے انتقال پر منوج سنہا اور عمر عبداللہ کا اظہار غم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
عالمی خبریں

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

2025-05-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

2025-05-10
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد
عالمی خبریں

کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد

2025-05-10
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری
عالمی خبریں

اسرائیل کے جنوبی لبنان پر شدید فضائی حملے۔ شہریوں میں خوف و ہراس

2025-05-10
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
Next Post
معروف سنتور استاد شیو کمار شرما کے انتقال پر منوج سنہا اور عمر عبداللہ کا اظہار غم

معروف سنتور استاد شیو کمار شرما کے انتقال پر منوج سنہا اور عمر عبداللہ کا اظہار غم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.