ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر میں۱۱ماہ میں ریکارڈ ۲کروڑ سیاح آئے

مودی دنیا میں ہندوستان کے سیاحت کے سفیر ہیں:ریڈی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-08
in مقامی خبریں
A A
ایک کروڑ ۵ لاکھ سیاحوں کا جموں کشمیر کا دورہ :ریڈی

Kishan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
حکومت نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ اس کی پالیسیوں نے جموں و کشمیر میں سیاحت کے شعبے کو مضبوط کیا ہے اور اس سال صرف ۱۱مہینوں میں ریکارڈ دو کروڑ سیاحوں نے مرکز کے زیر انتظام علاقے کا دورہ کیا ہے ۔
وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں ضمنی سوالات کے جواب میں کہا کہ آرٹیکل ۳۷۰ہٹائے جانے کے بعد رواں سال کے آخری۱۱مہینوں میں دو کروڑ سیاحوں نے جموں و کشمیر کی سیاحت کی ، جو کہ تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے ۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی ایوان میں موجودگی کے دوران ریڈی نے کہا کہ مودی پوری دنیا میں ہندوستان کے سیاحت کے سفیر ہیں۔ وہ جس ملک کا بھی دورہ کرتے ہیں‘وہ خاص طور پر ہندوستان میں سیاحت کے بے پناہ مواقع کے بارے میں بات کرتے ہیں۔
ریڈی نے کہا کہ ملک میں حال ہی میں ختم ہونے والی جی۲۰سربراہی کانفرنس کے دوران ہندوستان میں سیاحت کے امکانات پر خصوصی توجہ دی گئی اور ملک بھر میں کانفرنس کے اجلاس منعقد کیے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ اس کانفرنس کے مثبت نتائج میں سے ایک یہ ہے کہ ملک کے سیاحتی شعبے کو بھی اس سے خاطرخواہ فائدہ ہوا۔
ایک دیگر سوال کے جواب میں مرکزی وزیر سیاحت نے کہا کہ حکومت ہند اب ملک میں ہوٹل نہیں کھول رہی ہے بلکہ یوتھ ٹورازم کلبوں کو فروغ دے رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب تک ملک کے مختلف اداروں میں۳۵ہزار یوتھ ٹورازم کلب کھولے جا چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زوجیلامیں سڑک پر پھسلن سے گاڑ ی کھائی میں جا گری‘کرگل کے۵؍افراد ہلاک

Next Post

ایک ماہ قبل جنگجویانہ حملے میں زخمی پولیس انسپکٹر دہلی کے ایمز میں دم توڑ بیٹھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’سکیورٹی کومزید مضبوط کیا جائے‘:ڈی جی پی سوائن کا ضلع کولگام میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

ایک ماہ قبل جنگجویانہ حملے میں زخمی پولیس انسپکٹر دہلی کے ایمز میں دم توڑ بیٹھا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.