منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سنہا کا ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈ کر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-07
in مقامی خبریں
A A
کچھ لوگ یو ٹی کے امن اور ترقی سے خوش نہیں ہیں:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز ڈاکٹر بھیم رائو امبیڈ کر کو ان کے مہاپرینیروان دیوس کے موقع پر خراج تحسین پیش کیا۔
سنہا نے کہا’’ان ( امبیڈکر جی) کے نظریات ہمیں مسلسل معاشرتی ناہمواریوں کو دور کرنے اور ایک منصفانہ اور انسانی معاشرہ تشکیل دینے کی ترغیب دے رہے ہیں‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’میں ہمارے آئین کے چیف معمار ڈاکٹر بھیم رائو امبیڈ کر جی جنہوں نے اپنی زندگی غریبوں اور سماج کے کمزور طبقوں کے لئے وقف کی تھی، کو ان کے مہاپرینیروان دیوس کے موقع پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں‘‘۔
سنہا نے کہا’’ان ( امبیڈکر جی) کے نظریات ہمیں مسلسل معاشرتی ناہمواریوں کو دور کرنے اور ایک منصفانہ اور انسانی معاشرہ تشکیل دینے کی ترغیب دے رہے ہیں‘‘۔
بتادیں کہ ملک میں۶دسمبر کو مہاپر ینیروان دیوس کو ڈاکٹر بھیم رائو امیبڈ کر کے انتقال کی یاد میں منایا جاتا ہے ۔
ڈاکٹر امبیڈ کر جنہیں ملک میں بابا صاحب کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۶دسمبر۱۹۵۶کو انتقال کر گئے ۔آپ معمار آئین ہند کے علاوہ ممتاز ماہر تعلیم، مالیاتی ماہر اور سماجی مصلح تھے ۔
مہاپر ینیروان دیوس کی مناسبت سے لوگ بڑی تعداد میں باباصاحب کی ممبئی کے دادرمیں واقع’چیتہ بھومی‘میں واقع آرام گاہ پر جمع ہو کر ان کو ختاج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بجلی کے منصفانہ استعمال سے فراہمی میں بہتری آئیگی‘

Next Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری، سرینگر میں سرد ترین رات ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
Next Post
وادی میں چلہ کلان سے قبل ہی سردی کی شدت بڑھ گئی

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری، سرینگر میں سرد ترین رات ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.