جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اودھم پور: میں کچا مکان گھر آنے سے خاتون لقمہ اجل، شوہر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-26
in اہم ترین
A A
ریاسی میں کوٹھے کے گرجانے سے دو افراد از جان، چار زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

جموں//
جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور کے لٹی علاقے میں ہفتے کی علی الصبح ایک کچا مکان گر آنے کے نتیجے میں ایک خاتون کی بر سر موقع ہی موت جبکہ اس کا شوہر زخمی ہوگیا۔
ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور کے لٹی علاقے میں ہفتے کی علی الصبح قریب چار بجے دیش راج نامی شخص کا کچا مکان گر آیا جس کے نتیجے میں اس کا بیٹا رتن لال شدید زخمی ہوگیا جبکہ رتن لال کی اہلیہ انجو دیوی کی بر سر موقع ہی موت ہی واقع ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ زخمی کو علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ واقعہ پیش آنے کے بعد پولیس کی ایک ٹیم جائے واردات پر پہنچی اور قانونی کارروائیاں شروع کیں۔
دریں اثنا مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے متاثرہ کو ضروری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی۔
ایک مقامی شخص نے کہا کہ متاثرہ شخص بہت غریب ہے اور اس کا صرف مالی ہی نہیں بلکہ ناقابل تلافی جانی نقصان ہوا ہے ۔انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ متاثرہ کو فوری امداد فراہم کی جائے تاکہ وہ اپنے سر پر چھت کی سبیل کر سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں امسال موسم خزاں کے دوران معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ

Next Post

’پی او کے کیلئے جنگ کی ضرورت نہیں‘ خود ہی مل جائے گا ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

’پی او کے کیلئے جنگ کی ضرورت نہیں‘ خود ہی مل جائے گا ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.