ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جموں ہوائی اڈے کی توسیع‘زمین کے حصول کے مسائل حل

ایئرپورٹ اتھارٹی کو منصوبے پر کام شروع کرنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-22
in کھیل
A A
جموں ہوائی اڈے کی توسیع‘زمین کے حصول کے مسائل حل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

جموں//
ایک اہم پیش رفت میں جموں ہوائی اڈے کی توسیع سے متعلق تمام زمینی مسائل کو کامیابی کے ساتھ حل کر لیا گیا ہے۔
ڈویڑنل کمشنر، رمیش کمار نے آج ایک میٹنگ کی صدارت کی، جس میں ایئرپورٹ اتھارٹی جموں کو طویل انتظار کے منصوبے کو شروع کرنے کی ہدایت دی گئی۔
اجلاس کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ایئرپورٹ اتھارٹی کو مطلوبہ زمین کا بیشتر حصہ پہلے ہی فراہم کر دیا گیا ہے۔ بیلی چرنا میں محکمہ انیمل ہسبنڈری کے چند ڈھانچے والی زمین زیر التوا تھی۔
ڈائرکٹر آف انیمل ہسبنڈری نے اطلاع دی کہ زیر التوا زمین پر بقیہ ڈھانچے اب خالی پڑے ہیں، جس سے کام کو آسانی سے انجام دینے کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔
باوقار پروجیکٹ پر بغیر کسی رکاوٹ کے عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے، ڈویڑنل کمشنر نے انیمل ہسبنڈری کے ڈائریکٹر کو ہدایت کی کہ وہ باضابطہ طور پر بقیہ زمین ایئرپورٹ اتھارٹی کے حوالے کر دیں۔
میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر جموں سچن کمار ویشیا، ڈائریکٹر انیمل ہسبنڈری شبھرا شرما اور ڈائریکٹر ایئرپورٹ ایس کے گرگ اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
قبل ازیں، ڈویڑنل کمشنر نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ڈپٹی کمشنرز کے اجلاس کی صدارت کی تاکہ سٹیمپ ڈیوٹی کی شرحوں پر نظرثانی کا جائزہ لیا جا سکے۔انہوں نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ ضلعی سطح کی کمیٹیوں کے اجلاس منعقد کریں اور غیر منقولہ جائیداد کی نظرثانی شدہ اسٹامپ ڈیوٹی کی شرح کو حتمی شکل دینے کے لیے ڈویڑنل سطح کی کمیٹی کو تجاویز بھیجیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجلی کٹوتی:لوگوں کو اجتماعی سزا دینا نا انصافی ہے:بخاری

Next Post

اَٹل ڈولو ممکنہ طور پر جموںکشمیرکے اگلے چیف سیکریٹری ہوں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
اَٹل ڈولو ممکنہ طور پر جموںکشمیرکے اگلے چیف سیکریٹری ہوں گے

اَٹل ڈولو ممکنہ طور پر جموںکشمیرکے اگلے چیف سیکریٹری ہوں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.