منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہمارے گھر میں خواتین کا راج تھا اور والد بھی ڈرتے تھے، شعیب ملک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-22
in کھیل
A A
شعیب ملک نے شاہد آفریدی اور شعیب اختر کی دلچسپ کہانی سنادی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

کراچی/پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ہمارے گھر میں خواتین کا راج تھا اور میری طرح والد بھی ڈرتے تھے۔
فخر عالم کے ساتھ نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں شعیب ملک نے اپنی زندگی کے بارے میں مختلف سوالات کے جوابات دیے۔
انہوں نے بتایا کہ میری بہنیں مجھے اسکول بھیجتی تھیں جبکہ والد کرکٹ کے حوالے سے مجھے سپورٹ کرتے تھے اور اُن کی کوشش تھی کہ ’گیارہ‘ میں میرا بھی نام ہو۔
شعیب ملک نے بتایا کہ میں گھر سے اسکول کے بیگ میں کٹ چھپا کر لے جاتا تھا اور اس بارے میں والد جانتے تھے مگر بہنوں کو علم نہیں تھا، البتہ جب میں پکڑا جاتا اور مار پڑتی تھی تو والد بیچ میں نہیں آتے تھے جس پر مجھے اندازہ ہوا کہ وہ بھی میری طرح ڈرتے ہیں۔
آل راؤنڈر نے برملا کہا کہ ’ہمارے گھر میں خواتین کا ہولڈ تھا‘۔ انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ہم نے بہت مشکل حالات دیکھے اور کم آمدن میں گھر چلتا تھا، میری دونوں بہنوں نے ملازمتیں کر کے گھر کیلیے سب کچھ کیا۔
شعیب ملک نے کہا کہ اگر میری بہنیں مجھے سپورٹ نہ کرتیں تو میں کرکٹر نہیں بن سکتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران سوریہ کمار یادو کپتان مقرر

Next Post

راجستھان اسمبلی انتخابات میں چالیس سے زیادہ سیٹوں پر سہ رخی مقابلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
پاکستان زیر قبضہ کشمیر کیلئے مختص اسمبلی نشستوں کو غیر منجمد کرنے کا اختیار مرکز کوہے:کمیشن

راجستھان اسمبلی انتخابات میں چالیس سے زیادہ سیٹوں پر سہ رخی مقابلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.