جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جی-20 کا ورچوئل سربراہی اجلاس 22 نومبر کو ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-19
in قومی خبریں
A A
وزیر اعظم نے جی۲۰کا لوگو جاری کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی // ہندوستان کی صدارت میں جی-20 کا ورچوئل سربراہی اجلاس 22 نومبر کو منعقد ہوگا۔
وزارت خارجہ نے آج یہاں ایک ریلیز میں یہ اطلاع دی۔ 10 ستمبر کو نئی دہلی کے پرگتی میدان میں بھارت منڈپم میں منعقدہ جی 20 سربراہی اجلاس کے اختتامی اجلاس کے دوران، وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا تھا کہ ہندوستان کی جی 20 سربراہی کے اختتام سے قبل ہندوستان جی 20 رہنماؤں کے ایک ورچوئل سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ اسی مناسبت سے 22 نومبر کو وزیر اعظم کی صدارت میں جی-20 رہنماؤں کی ورچوئل سربراہی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔
افریقی یونین کے چیئرمین سمیت جی-20 کے تمام اراکین کے رہنماؤں، ساتھ ہی نو مہمان ممالک اور 11 بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان کو بھی مدعو کیا گیا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ نئی دہلی جی-20 سربراہی اجلاس میں قائدین کے منشور کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا تھا۔ ورچوئل سمٹ، نئی دہلی سربراہی اجلاس کے کلیدی، منتخب نتائج/ایکشن پوائنٹس کو آگے لے جائے گی اور ساتھ ہی اس کے بعد سے ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لے گی۔ کل 17 نومبر کو منعقدہ دوسری وائس آف دی گلوبل ساؤتھ سمٹ کے بارے میں تبادلہ خیال بھی بات چیت میں شامل ہوں گے ۔
ورچوئل جی20 سربراہی اجلاس میں متعلقہ قومی اور بین الاقوامی پلیٹ فارمز سمیت مختلف جی20 فیصلوں کے موثر نفاذ پر توجہ مرکوز کرنے کی بھی توقع ہے ۔
جی-20 کی صدارت 30 نومبر تک ہندوستان کے پاس ہے ۔ 2024 میں برازیل کی جی 20 کی صدارت کے دوران جی-20 ٹرائیکا میں ہندوستان، برازیل اور جنوبی افریقہ شامل ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہد آفریدی کا حفیظ اوروہاب ریاض کو سپورٹ کرنے کا اعلان

Next Post

ریلوے مسافروں کے وقار کو کچل رہی ہے : پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

ریلوے مسافروں کے وقار کو کچل رہی ہے : پرینکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.