منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جیوتری پریہ ملک گرفتاری کے بعد بھی ممتا بنرجی کے کابینہ کا حصہ رہیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-09
in قومی خبریں
A A
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

کلکتہ// وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج اشارہ دیا ہے کہ راشن گھوٹالہ میں گرفتار جیوتری پریہ ملک کو کابینہ سے نہیں ہٹایا جائے گا۔ترنمول کانگریس کا ماننا ہے کہ جیوتری پریہ ملک سیاسی سازش کے شکار ہوئے ہیں اور گھوٹالے میں ان کا ہاتھ نہیں ہے ۔اس سے قبل اساتذہ تقرری گھوٹالہ کے الزام میں گرفتار ہونے کے بعدسابق وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی کو وزارت اور پارٹی کے عہدہ سے ہٹادیا گیا تھا ۔
جیوتی پریہ ملک راشن بدعنوانی کے الزام میں ای ڈی کی حراست میں ہیں۔ ترنمول کانگریس ان کی گرفتاری میں سیاسی سازش دیکھ رہی ہے ۔ جیوتی پریہ ملک خو د کہتے ہیں کہ سب کچھ ایک سازش ہے ۔ اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری کی سازش اور ان کے اشارے پر یہ کارروائی ہوئی ہے ۔ممتا بنرجی نے آج میٹنگ میں کہا کہ جیوتری پریہ ملک سازش کے شکار ہوئے ہیں ۔انہیں پھنسایا جارہا ہے ۔ممتا بنرجی نے شمالی 24پرگنہ کے لیڈروں سے کہا کہ جیوتری پریہ ملک کی غیر موجودگی میںپارٹی کا کام کاج دیکھیں ۔
وزیر اعلیٰ نے پارٹی کے کئی لیڈروں کو شمالی 24 پرگنہ کی تنظیم کو مزید وقت دینے کی ہدایت دی ۔ انہوں نے یہ ذمہ داری ریاستی وزرا برتیا باسو، پارتھا بھومک، سوبھندو چٹوپادھیائے ، رتھن گھوش کو سونپی۔ ممتا بنرجی نے کہاکہ آپ کالی پوجا کے دوران ضلع میں رہیں۔ شمالی 24 پرگنہ میں کئی کالی پوجا منعقد کی جاتی ہیں۔
بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہاکہ ‘‘ہر چیز کو گیدر کا رنگ دیا جا رہا ہے ۔ وہ میدان، اسپتال، دفتر ہر چیز کو گیروا رنگ میں پینٹ کر رہے ہیں۔کابینہ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کا یہ تبصرہ حال ہی میں مرکز کے نیشنل ہیلتھ مشن کی تقرری کے لیے بھیجے گئے خط کے تناظر میں آیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آرگینک فارمنگ کو فروغ دینے کے لئے امت شاہ نے بھارت آرگینک برانڈ لانچ کیا

Next Post

ڈی آر آئی نے تمل ناڈو میں ہاتھی دانت کے تین اسمگلروں کو کیا گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

ڈی آر آئی نے تمل ناڈو میں ہاتھی دانت کے تین اسمگلروں کو کیا گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.