جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سیمنٹ کی صنعت پر اڈانی کی اجارہ داری کا خمیازہ بھگتے گاملک :کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-26
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ ملک کی سیمنٹ صنعت پر اڈانی گروپ کی اجارہ داری کی وجہ سے مسابقت کا دور ختم ہو گیا ہے ، جس کا خمیازہ صارفین کو سیمنٹ کی بھاری قیمت ادا کر کے بھگتنا پڑے گا۔
کانگریس نے اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر کہا ‘‘ملک کے سیمنٹ کے کاروبار پر وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست اڈانی نے قبضہ کر لیا ہے ۔ امبوجا سیمنٹ اڈانی کا، اے سی سی اڈانی کا، سنگھی سیمنٹ اڈانی کا۔ اگر بازار میں مقابلہ ہوتا تو سیمنٹ کی قیمتیں آسمان کو نہ چھوتی، لیکن مودی جی کی مہربانی سے اس شعبے میں ان کے دوست اڈانی کی اجارہ داری ہے ۔ عوام کی جیب سے پیسہ نکال کر اپنے دوست کی جیب میں ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے ، کیونکہ مودی جی کو دوستی بہت عزیز ہے ۔
پارٹی کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے بھی ایکس پر پوسٹ کیا اور کہا ‘‘اڈانی نے امبوجا سیمنٹ، اے سی سی اور سنگھی انڈسٹریز کو خرید لیا ہے اور اب وہ اورینٹ سیمنٹ بھی خریدنے جا رہے ہیں۔ یہ کمپتیشن سے بھرا ایک ایسا بازار تھا جہاں یقینی کیا جاتا تھا کہ قیمتیں کم رہیں۔ اب اس پر صرف 2 بڑی کمپنیوں کی جانب سے کنٹرول کیا جارہا ہے ۔ مودی میڈ مونوپولی سے مہنگائی میں اضافہ کرکے عوام کو لوٹنے کی یہ سب سے تازہ مثال ہے ۔
انہوں نے کہا ‘‘ریزرو بینک کے سابق ڈپٹی گورنر ویرل آچاریہ نے اپریل میں ہندوستان میں مہنگائی میں اضافے کے لیے کچھ منتخب بڑی کمپنیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ مونوپولی بنا کر یہ کمپنیاں قیمتوں میں 10 سے 30 فیصد اضافہ کر دیتی ہیں۔ لوٹ مار کا یہ سلسلہ تب ہی رکے گا جب وزیر اعظم اقتدار سے باہر ہو جائیں گے ۔ لوگ سب کچھ دیکھ اور سمجھ رہے ہیں۔ اس سب کا جواب ہم آنے والے الیکشن میں دیں گے ۔
اس کے ساتھ انہوں نے ایک اخبار میں شائع ہونے والی خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ‘‘ملک کی تمام سیمنٹ کمپنیاں جس خام مال کے بہانے قیمتیں 20 فیصد بڑھا چکی ہیں ، وہ ایک سال میں 50 فیصد سستا ہو اہے ۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانپور کے اسپتال میں انفیکٹیڈ خون چڑھانے کی سنگین لاپرواہی – کھڑگے

Next Post

صدرجمہوریہ ہند نے راشٹرپتی بھون میں ایک بین مذاہب میٹنگ میں شرکت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

صدرجمہوریہ ہند نے راشٹرپتی بھون میں ایک بین مذاہب میٹنگ میں شرکت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.