اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانپور کے اسپتال میں انفیکٹیڈ خون چڑھانے کی سنگین لاپرواہی – کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-26
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے اتر پردیش کے کانپور میں 14 بچوں کو انفیکٹیڈ خون چڑھانے کے واقعہ کو سنگین لاپرواہی اور شرمناک صورتحال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرکز اور ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے نظام کو ڈبل بیمار بنادیا ہے ۔
بدھ کو یہاں جاری ایک بیان میں بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کہا ‘‘ڈبل انجن والی حکومت نے ہمارے صحت کے نظام کو ڈبل بیمار کر دیا ہے ۔’’
انہوں نے کہا ‘‘ یوپی کے کانپور میں ایک سرکاری اسپتال میں تھیلیسیمیا میں مبتلا 14 بچوں کو انفیکشن شدہ خون چڑھادیا گیا، جس کی وجہ سے ان بچوں کو ایچ آئی وی ایڈز اور ہیپاٹائٹس بی، سی جیسی سنگین بیماریاں لاحق ہو گئی ہیں۔’’
انہوں نے کہا کہ یہ سنگین غفلت شرمناک ہے ۔ بی جے پی حکومت کے اس ناقابل معافی جرم کی سزا معصوم بچوں کو بھگتنی پڑ رہی ہے ۔ کل مودی جی ہمیں 10 عزائم لینے کی بڑی بڑی باتیں سکھا رہے تھے ، کیا انہوں نے کبھی اپنی بی جے پی حکومتوں کے احتساب کا رتی بھر بھی طے کیا ہے ؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تلنگانہ میں بی جے پی کو دھکہ۔ کومٹ ریڈی راج گوپال ریڈی مستعفی

Next Post

سیمنٹ کی صنعت پر اڈانی کی اجارہ داری کا خمیازہ بھگتے گاملک :کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

سیمنٹ کی صنعت پر اڈانی کی اجارہ داری کا خمیازہ بھگتے گاملک :کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.