اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تلنگانہ میں بی جے پی کو دھکہ۔ کومٹ ریڈی راج گوپال ریڈی مستعفی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-26
in قومی خبریں
A A
کرپشن کے الزامات یوکرین کے نائب وزیرِ دفاع نے استعفیٰ دیدیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

حیدرآباد// تلنگانہ میں بی جے پی کو دھکہ لگا ہے ۔ منوگوڑوکے سابق ایم ایل اے کومٹ ریڈی راج گوپال ریڈی نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ جلد ہی کانگریس میں شامل ہوں گے ۔ راج گوپال ریڈی نے اس سلسلہ میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ریاست میں حکومت کی مخالفت شدید ہے جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ عوام تبدیلی چاہتے ہیں۔ تلنگانہ کوکے سی آرکے خاندانی راج سے آزاد ہونا چاہئے ۔ عوام، بی آرایس کے متبادل کے طورپر کانگریس کو سمجھ رہے ہیں۔
میں نے عوام کی رائے کے مطابق کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ڈیڑھ سال قبل تلنگانہ میں متبادل کے طور پر بی جے پی سمجھی جارہی تھی تاہم اس کے بعد کی سیاسی پیش رفت میں کچھ سمجھوتہ ہو گیا۔اب عوام یہ سونچ رہے ہیں کہ بی آرایس کی متبادل کانگریس ہے ۔ اسی لیے میں نے بھی تلنگانہ کے عوام کے خیالات کے مطابق کام کرنے کا فیصلہ کیا۔ میں نے کبھی عہدوں کی خواہش نہیں کی۔ میں صرف تلنگانہ کے فائدے کے لیے تڑپتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس تصادم میں مطلوب ہسٹری شیٹر گرفتار ،غیر قانونی طمنچہ برآمد

Next Post

کانپور کے اسپتال میں انفیکٹیڈ خون چڑھانے کی سنگین لاپرواہی – کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

کانپور کے اسپتال میں انفیکٹیڈ خون چڑھانے کی سنگین لاپرواہی - کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.