اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدرجمہوریہ ہند نے راشٹرپتی بھون میں ایک بین مذاہب میٹنگ میں شرکت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-26
in عالمی خبریں
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

نئی دہلی//) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک بین مذاہب میٹنگ میں شرکت کی اور میٹنگ کو خطاب کیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدرجمہوریہ نے کہا کہ مذہب ہماری زندگیوں میں ایک اہم مقام رکھتا ہے ۔ مذہبی عقائد اور رسومات ہمیں ناسازگار حالات میں راحت، امید اور طاقت دیتے ہیں۔ دعا اور مراقبہ انسانوں کو اندرونی سکون اور جذباتی استحکام کا تجربہ کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ لیکن امن، محبت، پاکیزگی اور سچائی جیسی بنیادی روحانی اقدار ہماری زندگیوں کو بامعنی بناتی ہیں۔ ان اقدار سے عاری مذہبی رسومات ہمیں فائدہ نہیں پہنچا سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں امن اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے رواداری، ایک دوسرے کا احترام اور ہم آہنگی کی اہمیت کو سمجھنا ضروری ہے ۔
صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہر انسانی جان پیار اور احترام کی مستحق ہے ۔ خود کو پہچاننا، بنیادی روحانی خصوصیات کے مطابق زندگی گزارنا اور خدا کے ساتھ روحانی تعلق قائم کرنا فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور جذباتی انضمام کا فطری ذریعہ ہے ۔
محترمہ مرمو نے کہا کہ محبت اور ہمدردی کے بغیر انسانیت زندہ نہیں رہ سکتی۔ جب مختلف مذاہب کے لوگ مل جل کر فرقہ وارانہ ہم آہنگی سے رہتے ہیں تو معاشرے اور ملک کا سماجی تانا بانا مضبوط ہوتا ہے ۔ یہ طاقت ملک کے اتحاد کو مزید مضبوط کرتی ہے اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ ہمارا مقصد سال 2047 تک ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک کے طور پر قائم کرنا ہے ، لہذا اس مقصد کے حصول کے لیے سب کا تعاون ضروری ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیمنٹ کی صنعت پر اڈانی کی اجارہ داری کا خمیازہ بھگتے گاملک :کانگریس

Next Post

مغربی کنارے پر بھی اسرائیلی بمباری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
اسرائیل اور فلسطین میں ہلاکتوں کی تعداد 1100 سے متجاوز

مغربی کنارے پر بھی اسرائیلی بمباری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.