اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یجریوال نے مودی حکومت پر جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کا الزام لگایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-17
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت کو تنقید نشانہ بناتے ہوئے نشانہ لگاتے ہوئے الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی انہیں جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مسٹر کیجریوال نے پیر کو کہا ”سال 2015 کا یہ واقعہ ہے ۔ مودی حکومت 2015 سے مجھے جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی کوشش کر رہی ہے ۔ لوگوں پر طرح طرح کا دباؤ ڈالا جاتا ہے اور ان سے کہا جاتا ہے کہ وہ میرے خلاف بیان دیں۔ بہت سے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔”
مسٹر کیجریوال نے کہا کہ ملک کے لیے کام کرنے کی بجائے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے مخالفین کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کے لیے 24 گھنٹے سازشیں کرتے رہتے ہیں۔
اس کے ساتھ ہی آپ کے لیڈروں نے یہ بھی الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے لیڈرعام آدمی پارٹی کی مقبولیت اور توسیع سے خوفزدہ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم آج ممبئی میں امرت کال وژن 2047 کریں گے جاری

Next Post

عام آدمی پارٹی شمال مشرق میں اپنی پارٹی توسیع کے لیے میزورم اسمبلی انتخابات میں حصہ لے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

عام آدمی پارٹی شمال مشرق میں اپنی پارٹی توسیع کے لیے میزورم اسمبلی انتخابات میں حصہ لے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.