ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

معطل شدہ ڈی ایس پی شیخ عادل ضمانت پر رہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-15
in اہم ترین
A A
معطل شدہ ڈی ایس پی شیخ عادل ضمانت پر رہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

سرینگر//
انسداد بد عنوانی کی ایک خصوصی عدالت نے ہفتے کے روز معطل ڈپٹی سپر انٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) شیخ عادل مشتاق کو ضمانت دے دی۔
ڈی ایس پی کو ماہ گذشتہ مبینہ بد عنوانی اور بھتہ خوری کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
حکام نے بتایا کہ ملزم کو۲۱؍اکتوبر تک عبوری ضمانت دے دی گئی ہے جو اس کیس کی اگلی سماعت کی تاریخ بھی ہے ۔
ڈی ایس پی شیخ عادل مشتاق۲۰۱۵بیچ کے کشمیر پولیس سروس (کے پی ایس) افیسر ہیں جنہیں۲۱ستمبر کو کئی کیسز میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
گرفتاری کے بعد کیس کی تحقیقات کیلئے۵رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی تھی اور عادل کو گرفتاری کے بعد معطل بھی کیا گیا تھا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے ایکس پر تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا تھا کہ۱۷ویں آئی آر پی میں تعینات ڈی ایس پی عادل مشتاق کو ایف آئی آر زیر نمبر۱۴۹زیر دفعات۷؍اے انسداد بد عنوانی ایکٹ اور۲۲۱‘۲۱۸‘۲۱۰‘۲۰۱’۱۹۳؍ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھاری برفباری کی وارننگ:آئی ایم ڈی نے جموں کشمیر اور لداخ کیلئے اورینج‘الرٹ جاری کی

Next Post

پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری، مغل شاہراہ عارضی طور بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘
اہم ترین

ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘

2025-07-05
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
Next Post
کپوارہ میں ٹنگڈارِ چوکی بل اورسرینگر لیہہ شاہراہ بند

پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری، مغل شاہراہ عارضی طور بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.