سرینگر/4 اکتوبر
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کجر علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوںکے درمیان تصادم آرائی چھڑ گئی ہے ۔
کشمیر زون پولیس نے’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’کولگام کے کجر علاقے میں انکاﺅنٹر شروع ہوا ہے اور پولیس اور سیکورٹی فورسز کام پر لگے ہوئے ہیں‘۔
اس ضمن میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔