بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سی آر پی ایف کے۱۰۰ کوبرا کمانڈوز وادی میں تعینات

پہاڑی علاقوں میں حملے روکنے میں مدد دیں گے :رپورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-29
in اہم ترین
A A
سری نگر فائرنگ :ایک سی آرپی ایف اہلکار از جان، ساتھی زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

سرینگر//
سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے مستقبل میں کوکرناگ جیسے حملوں کو ناکام بنانے کیلئے سیکورٹی فورسز کی مدد کی خاطر کشمیر میں۱۰۰ خصوصی تربیت یافتہ کوبرا کمانڈوز کو تعینات کیا ہے۔
سی آر پی ایف کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ کوبرا کمانڈوز دہشت گردانہ حملوںبالخصوص وادی کے پہاڑی اور گھنے جنگلاتی علاقوں میں ہونے والے ممکنہ حملوں کو روکنے میں سیکورٹی فورسز کی مدد کریں گے۔
اہلکار نے مزید کہا’’کوبرا کمانڈوز دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کی مدد کریں گے‘اگر ضروری ہوا تو کوبرا کمانڈوز بھی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی شروع کریں گے‘‘۔
پاکستان میں مقیم دہشت گردوں کی جانب سے کشمیر میں سکیورٹی فورسز پر جنگلاتی علاقوں سے حملہ کرنے کی حکمت عملی میں تبدیلی کے بعد حکومت نے کوبرا کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سی آر پی ایف کی کوبرا بٹالین کو خصوصا جنگل اور گوریلا جنگ کی تربیت دی جاتی ہے۔ کوبرا بٹالین کا زیادہ تر نکسلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے گھنے جنگل سے اس ماہ کے شروع میں لشکر طیبہ کے دہشت گردوںکے ایک حملے میں ایک کرنل اور فوج کے ایک میجر سمیت چار سیکورٹی اہلکار اور جموں و کشمیر کے ایک ڈی ایس پی کی ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔
سی آر پی ایف عہدیدار نے کہا کہ جموں کشمیر میں ۷۱ غیر ملکیوں سمیت کم از کم۱۱۱ دہشت گرد سرگرم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیم فوجی دستوں نے کشمیر کے حساس علاقوں میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں اور گشت کو تیز کر دیا ہے۔
عہدیدار نے مزید کہا ’’جموں و کشمیر میں فی الحال۱۱۱دہشت گرد سرگرم ہیں جن میں۷۱ غیر ملکی عسکریت پسند اور ۴۰ مقامی دہشت گرد شامل ہیں‘‘۔
عہدیدار نے کہا کہ۲۰۲۲میں وادی کشمیر میں ۵۵مقامیدہشت گرداور۸۲غیر ملکی دہشت گردوں سمیت۱۳۷دہشت گردسرگرم تھے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے آپریشن کی تفصیلات بتاتے ہوئے اہلکار نے کہا کہ۲۰۲۳ میں اب تک۴۷ دہشت گردوں بشمول ۹ مقامی دہشت گردوں اور ۳۸غیر ملکی عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منوج سنہا کا شہید بھگت سنگھ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت

Next Post

اپوزیشن میٹنگ میں لون‘ بخاری اور آزاد مدعو کیوں نہیں؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

2025-07-02
ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
اہم ترین

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

2025-07-02
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
اہم ترین

جھلستا کشمیر :جون ۲۰۲۵،۱۸۹۲ کے بعد سرینگر کادوسرا گرم ترین مہینہ رہا

2025-07-02
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
اہم ترین

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی عمل میں بے ضابطگیاں

2025-07-02
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
اہم ترین

ایل جی سنہا کا دہشت گردی کے متاثرین کے کیسوں کو دوبارہ کھولنے کی ہدایت

2025-07-02
سنہا آج یاتریوں کو جموں سے روانہ کریں گے
اہم ترین

سنہا آج یاتریوں کو جموں سے روانہ کریں گے

2025-07-02
عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
Next Post
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب

اپوزیشن میٹنگ میں لون‘ بخاری اور آزاد مدعو کیوں نہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.