جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، فوجی زخمی

ضلع میں ڈرون گرانے کا کوئی واقع پیش نہیں آیا:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-28
in اہم ترین
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

جموں//
جموںکشمیر پولیس نے واضح کیا ہے کہ ضلع راجوری میں بدھ کے روز ڈرون گرانے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے ۔
پولیس نے کہا کہ جو تصویریں شیئر کی جا رہی ہیں وہ کسی پرانے واقعے کی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس خبر کو ضلع راجوری سے جوڑنے والے افواہ بازوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔
جموںکشمیر پولیس راجوری نے’ایکس‘پر پوسٹ میں کہا’’سوشل میڈیا پر ضلع راجوری میں ڈورن گرانے کی خبریں/تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا’’یہ واضح کیا جاتا ہے کہ ضلع میں آج ایسا کوئی واقعہ جیسا کہ نیوز/تصاویر میں دکھایا جا رہا ہے ، پیش نہیں آیا اور اس نیوز کا ضلع راجوری سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ جو تصویریں شیئر کی جا رہی ہیں وہ کسی پرانے واقعے کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع راجوری کے ساتھ ایسی نیوز جوڑنے والے افواہ بازوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔
اس دوران راجوری ضلع میں ایل او سی کے نزدیک بارودی سرنگ کے ایک دھماکہ میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے ۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز فورسز اہلکار معمول کے مطابق ایل او سی کے نزدیک گشت پر مامور تھے کہ اسی اثنا میں بارودی سرنگ کا ایک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں نائیک دھیرج کمار شدید طورپر زخمی ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ زخمی اہلکار کو طبی امداد کی خاطر فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر اس کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملورہ میں نوجوان کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد

Next Post

جنوبی کشمیر میں سات مقامات پر چھاپہ ماری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
بارودی سرنگ بر آمد ہونے کا کیس :

جنوبی کشمیر میں سات مقامات پر چھاپہ ماری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.