جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جنوبی کشمیر میں سات مقامات پر چھاپہ ماری

قابل اعتراض مواد ضبط :ایس آئی اے ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-28
in اہم ترین
A A
بارودی سرنگ بر آمد ہونے کا کیس :
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس کی سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے بینک اے ٹی ایم گارڈ‘ سنجے شرما قتل کیس کے سلسلے میں بدھ کی صبح جنوبی کشمیر میں سات مقامات پر چھاپے مارے جس دوران موبائیل فونز اور قابل اعتراض مواد کو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
ایس آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بدھ کی صبح سٹیٹ انوسٹی گیشن نے اننت ناگ، شوپیاں اور پلوامہ میں سات مقامات پر چھاپے ڈالے۔
ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن لیتر پلوامہ میں درج کیس زیر نمبر ۱۴/۲۰۲۳کے سلسلے میں ایس آئی اے نے چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔
ان کے مطابق امسال فروی مہینے میں اے ٹی ایم گارڈ سنجے شرما کو اچھن پلوامہ میں بہیمانہ طریقے سے قتل کیا گیا۔
ترجمان نے بتایا کہ اس کیس کے سلسلے میں ایس آئی اے نے چوتھی مرتبہ جنوبی کشمیر میں چھاپہ ماری کی جس دوران رہائشی مکانوں کی تلاشی لی گئی۔انہوں نے مزید بتایا کہ خصوصی عدالت سے تلاشی وارنٹ حاصل کرنے کے بعد سات خصوصی ٹیموں نے اس تلاشی کارروائی میں حصہ لیا۔
ان کے مطابق تلاشی کارروائی کے دوران موبائیل فونزاور قابل اعتراض کاغذات کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔ترجمان کے مطابق بدھ کے روز پلوامہ میں ایک ، شوپیاں میں تین اور اننت ناگ میں تین مقامات پر چھاپے ڈالے گئے۔
ایس آئی اے نے اس عزم کو دہرایا ہے کہ وہ جلد ہی اس کیس کو عدالت کے روبرو پیش کرنے جارہی ہے۔
سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ قانون کی بالا دستی کو برقرار رکھنے اور سنجے شرما کے بہیمانہ قتل میں ملوث تمام ملزمان کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دلوانے میں کسی قسم کا کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، فوجی زخمی

Next Post

جموں و کشمیر میں امسال۲۶ ستمبر تک۴۷ دہشت گرد مارے گئے‘۲۰۴گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک

جموں و کشمیر میں امسال۲۶ ستمبر تک۴۷ دہشت گرد مارے گئے‘۲۰۴گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.