اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’اے بی ایچ اے کارڈ ہیلتھ ریکارڈ رکھنے کیلئے انتہائی ضروری ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-27
in مقامی خبریں
A A
موسم سرما کے پیش نظر تمام تر وسائل کو متحرک و تیار رکھیں:محکمہ صحت کشمیر کی میڈیکل افسروں کو ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ‘ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے لوگوں سے آیوشمان بھارت ہیلتھ اکائونٹ (اے بی ایچ اے) کارڈ بنانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارڈ ہیلتھ ریکارڈ رکھنے کے لئے انتہائی ضروری ہے۔
ڈاکٹر راتھرنے کہا کہ اس کارڈ سے مریض کو ہسپتال میں علاج کرانے کے لئے لمبی قطار میں کھڑا رہنے کی تکلیف اٹھانے سے نجات ملے گی۔
ڈائریکٹرہیلتھ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں بٹہ مالو میں ایک جانکاری مہم کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
ڈاکٹر راتھر نے کہا’’لوگ اپنے اپنے سینٹروں پر جا کر اے بی ایچ اے کارڈ، گولڈن کارڈ بنائیں یہ مریض کا ہیلتھ ریکارڈ رکھنے کیلئے بہت ضروری ہے‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ یہ کارڈ ہیلتھ فیسلٹی پر بھی رہے گا اور مریض کے پاس بھی رہے گا۔
ڈائریکٹرہیلتھ نے کہا کہ اس کارڈ کی وساطت سے مریض کو ہسپتال میں علاج کرانے کے لئے لمبی قطار میں کھڑا رہنے کی تکلیف سے نجات ملے گی۔انہوں نے کہا’’مریض جہاں بھی ہوگا وہ وہاں اس کارڈ کو دکھائے گا تو اس کا سارا ہیلتھ ریکارڈ سامنے آئے گا‘‘۔
ڈاکٹرراتھر کا کہنا تھا کہ لوگ سے ہی اس کارڈ پر ڈاکٹر سے وقت لے کر اپنا علاج بغیر کسی تکلیف کے کرا سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایچ ای کے عارضی ملازمین کا سری نگر میں احتجاج

Next Post

بیروہ میں مشتبہ شخص گرفتار‘مزید تین پوچھ تاچھ کیلئے طلب:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بیروہ میں مشتبہ شخص گرفتار‘مزید تین پوچھ تاچھ کیلئے طلب:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.