منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پی ایچ ای کے عارضی ملازمین کا سری نگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-27
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) کے عارضی ملازمین نے منگل کو یہاں اپنے مطالبات خاص طور پر تنخواہوں کی واگذاری کو لے کر احتجاج درج کیا۔
احتجاجی ملازمین نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے۔
اس موقع پر پی ایچ ای ڈیلی ویجرس فورم کے صدر سجاد احمد پرے نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ سرکار نے ہماری تنخواہوں کو روک رکھا ہے جس کی وجہ سے ہم سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہوگئے۔
احمد نے کہا’’ہمیں سڑکوں پر آنے کا کوئی شوق نہیں ہے لیکن سرکار ہمیں ایسا کرنے پر مجبور کرتی ہے‘‘۔
فورم کے صدر نے کہا کہ سرکار سے ہمارا مطالبہ ہے کہ ہماری تنخواہوں کو واگذار کرے اور جو وعدہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ میں کیا ہے اس کو عملی جامہ پہنائے۔
احمد نے کہا کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو ہمارے پاس سڑکوں پر آنے کے سوا دوسرا کوئی چارہ نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ۲۰۱۸میں ساتواں تنخواہ کمیشن لاگو کیا گیا اس حساب سے ایک عارضی ملازم کی ماہانہ تنخواہ ۱۸ ہزار سے۲۶ ہزار ہونی چاہئے لیکن ان کے تنخواہوں میں بہت کم اضافہ کیا گیا۔
فورم کے صدرنے کہا کہ عارضی ملازمیں تمام محکموں میں بہتر طریقے سے اپنی خدمات انجام دیتے ہیں لیکن ان کی تنخواہوں میں معمولی اضافہ کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ یہ بھی ہے کہ سرکار منیمم ویجز ایکٹ کو بھی لاگو کرے۔
بتادیں کہ پی ایچ ای میں تعینات ڈیلی ویجر اور کیجول ملازمین پچھلے دو ماہ سے اجرتوں سے محروم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میںبلدیاتی انتخابات موخر ہونے کا امکان

Next Post

’اے بی ایچ اے کارڈ ہیلتھ ریکارڈ رکھنے کیلئے انتہائی ضروری ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
موسم سرما کے پیش نظر تمام تر وسائل کو متحرک و تیار رکھیں:محکمہ صحت کشمیر کی میڈیکل افسروں کو ہدایت

’اے بی ایچ اے کارڈ ہیلتھ ریکارڈ رکھنے کیلئے انتہائی ضروری ہے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.