جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اشتراک کی طرز پر 23 نئے سینک اسکولوں کو منظوری دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-17
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// حکومتِ ہند نے غیرسرکاری تنظیموں ( این جی اوز ) ؍پرائیویٹ اسکولوں اور ریاستی حکومتوں کے اشتراک میں 100 نئے سینک اسکولوں کے قیام کی پہل کو درجہ بندی کے ساتھ چھٹے کلاس سے شروع کرنے کی منظوری دی ہے ۔ اس پہل کے تحت سینک اسکولس سوسائٹی نے ملک بھر میں واقع 19 نئے سینک اسکولوں کے ساتھ سمجھوتہ نامے (ایم او اے ) پر دستخط کیے ہیں۔
شراکت داری کے طرز پر نئے سینک اسکول کھولنے کے لیے درخواستوں کی مزید جانچ کے بعد وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے شراکت داری کے طرز پر 23 نئے سینک اسکول قائم کرنے کی منظوری دی ہے ۔ اس پہل نے سینک اسکول سوسائٹی کے زیراہتمام اشتراک کے تحت کام کرنے والے نئے سینک اسکولوں کی تعداد بڑھا کر 42 کردی ہے ۔ اس کے علاوہ موجودہ 33 سینک اسکول پہلے سے کام کررہے ہیں ۔
وزیر اعظم نریندر مودی کے 100 نئے سینک اسکولوں کے قیام کے وژن کے پیچھے مقصد یہ ہے کہ طلباء کو قومی تعلیمی پالیسی کے مطابق معیاری تعلیم فراہم کی جائے اور انہیں مسلح افواج میں شمولیت سمیت کیریئر کے بہتر مواقع فراہم کئے جائیں ۔ یہ پرائیویٹ سیکٹر کو آج کے نوجوانوں کو کل کے ذمہ دار شہری بننے کے لیے بہتر بنا کر قوم کی تعمیر کے لیے حکومت کے ساتھ ہاتھ ملا کر کام کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے ۔
ریاست اور مرکزی خطے کے لحاظ سے درج بالا 23 منظور شدہ نئے سینک اسکولوں کی فہرست پر دیکھی جا سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آگرہ میں آٹھ ہزار لوگوں نے انسانی اعضا عطیہ کرنے کا حلف لیا

Next Post

مراکش زلزلہ: ایک ہی جماعت کے 32 طالبعلم بھی لقمہ اجل بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
ایران میں1.6شدت کازلزلہ، 5 افراد ہلاک

مراکش زلزلہ: ایک ہی جماعت کے 32 طالبعلم بھی لقمہ اجل بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.