ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آگرہ میں آٹھ ہزار لوگوں نے انسانی اعضا عطیہ کرنے کا حلف لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-17
in قومی خبریں
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر منسکھ مانڈویہ کی قیادت میں ہفتہ کو اتر پردیش کے آگرہ میں تقریباً آٹھ ہزارلوگوں نے اعضاء عطیہ کرنے کا حلف لیا۔
اس موقع پر صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت پروفیسر ایس پی سنگھ بگھیل اور اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک بھی موجود تھے ۔
مسٹر مانڈویہ نے کہا کہ کسی دوسرے کی جان بچانے کے لیے عضو عطیہ کرنے سے بڑی کوئی انسانی خدمت نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے [؟]زندہ رہتے ہوئے خون عطیہ کرنے اور مرنے کے بعد اعضاء عطیہ کرنے [؟]کی اپیل کی۔ اعضاء کی پیوند کاری کے بعد باقاعدہ ادویات اور چیک اپ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ، مسٹر مانڈویہ نے کہا کہ حکومت نے اعضاء کی پیوند کاری کرانے والے تمام غریب لوگوں کو ہر ماہ 10,000 روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کے باقاعدہ چیک اپ کی بھی انتظامات کی جائے گی۔
انہوں نیبتایا کہ سال 2024 کے آخر تک ملک کے تمام اسپتالوں اور میڈیکل کالجوں میں اعضاء عطیہ کرنے کے انتظامات مکمل کر لیے جائیں گے ۔
اس موقع پر مرکزی وزیر نے آگرہ کے سروجنی نائیڈو میڈیکل کالج میں سپر اسپیشلٹی بلاک اور اعضاء کے عطیہ کی رجسٹری کا بھی افتتاح کیا۔
انہوں نے آگرہ میں 23 مربوط پبلک ہیلتھ لیبارٹریوں اور 87 بلاک پبلک ہیلتھ یونٹس کا بھی سنگ بنیاد رکھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زراعت سے لے کر خلا اور دفاع تک ہر شعبے میں ہندوستان نے شاندار ترقی کی ہے : لوک سبھا اسپیکر

Next Post

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اشتراک کی طرز پر 23 نئے سینک اسکولوں کو منظوری دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اشتراک کی طرز پر 23 نئے سینک اسکولوں کو منظوری دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.