جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مراکش زلزلہ: ایک ہی جماعت کے 32 طالبعلم بھی لقمہ اجل بن گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-17
in عالمی خبریں
A A
ایران میں1.6شدت کازلزلہ، 5 افراد ہلاک

quake

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

واشنگٹن//
مراکش میں چند روز قبل آنے والا 6.8شدت کا زلزلہ جہاں ہزاروں زندگیاں نگل گیا وہیں ایک ہی جماعت کے 32 طالب علم بھی منوں مٹی تلے چلے گئے۔
برطانوی خبر رساں ادارے( بی بی سی) کے مطابق شدید زلزلے نے جہاں مراکش کو ہلا کر رکھ دیا وہیں پہاڑی علاقے میں قائم گاؤں اداسیل میں بھی بڑے پیمانے پر تباہی مچائی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداسیل زلزلے کے مرکز کے قریب تھا اسی وجہ سے وہاں بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے اور زلزلہ اپنے ساتھ ایک ہی جماعت کے 32 طالب علموں کی زندگی بھی ختم کرگیا۔
بتایا جارہا ہے کہ طالب علموں کی عمریں 6 سے 12 سال کے درمیان تھیں جو کامیاب مستقبل کے خواب سجائے اسکول میں تعلیم حاصل کرنے آتے تھے۔
بی بی سی نے تباہ ہونے والے اسکول کی استاد مس الفاڈیل سے گفتگو کی جنہوں نے اپنے شاگردوں کو کھو دینے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
الفاڈیل کی جانب سے بتایا گیا کہ وہ اسکول میں عربی اور فرانسیسی زبان کی استاد تھی اور ہماری آخری کلاس جمعہ کی رات زلزلہ آنے سے ٹھیک پانچ گھنٹے پہلے تھی۔
انہوں نے طالب علموں کے ساتھ مل کر پیر کی صبح کو اسکول کی اسمبلی میں مراکش کا قومی ترانہ پیش کرنے کا منصوبہ بنایا تھا جس کیلئے وہ طالب علموں کو قومی ترانہ سیکھانے کی تیاری کر رہی تھیں تاہم زلزلے نے میری پوری کلاس ہی ویران کر دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے باعث مراکش میں 530 تعلیمی اداروں کو نقصان پہنچا جن میں سے کچھ تو مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔
یاد رہے کہ 8 ستمبر کی شام مراکش میں آنے والے 6.8شدت کے زلزلے کے باعث اب تک 3 ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد زخمی اور سینکڑوں مکانات اور کاروباری مراکز زمیں بوس ہو گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اشتراک کی طرز پر 23 نئے سینک اسکولوں کو منظوری دی

Next Post

چینی وزیر دفاع کے خلاف کرپشن الزامات کے تحت تحقیقات کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

چینی وزیر دفاع کے خلاف کرپشن الزامات کے تحت تحقیقات کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.