جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چینی وزیر دفاع کے خلاف کرپشن الزامات کے تحت تحقیقات کا آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-17
in عالمی خبریں
A A
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

بیجنگ//
چینی حکام کی جانب سے چینی وزیر دفاع لی شینگ فو کے خلاف کرپشن الزامات کے تحت تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق معاملے سے باخبر 10 افراد نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں سے منظر عام سے غائب چینی وزیر دفاع کے خلاف کرپشن الزامات کے تحت تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق وزیر دفاع لی شینگ فو پر فوجی ساز و سامان کی خریداری کے معاملے میں کرپشن کے الزامات ہیں جبکہ ان کے علاوہ چینی فوج کے 8 اعلیٰ افسران کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے جو کہ 2017 سے 2022 تک لی شینگ کے ماتحت کام کر رہے تھے۔
لی شینگ اور دیگر 8 اعلیٰ فوجی عہدیداروں کے خلاف تحقیقاتی کارروائی فوج کی انتہائی طاقتور ڈسیپلنری کمیشن کر رہا ہے۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزارت داخلہ کی ایک خاتون ترجمان نے معاملے سے لاعلمی کا اظہار کردیا ہے جبکہ وزارت دفاع اور اسٹیٹ کونسل بھی معاملے پر تبصرہ کرنے سے گریزاں ہیں۔
یاد رہے کہ لی شینگ فو کو گزشتہ برس مارچ میں وزیر دفاع مقرر کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مراکش زلزلہ: ایک ہی جماعت کے 32 طالبعلم بھی لقمہ اجل بن گئے

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن مداخلت کیس پر بیان بازی سے روکنے کیلئے درخواست داخل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن مداخلت کیس پر بیان بازی سے روکنے کیلئے درخواست داخل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.