بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جی-20 کا انعقاد عالمی طاقت کے طور پرہندوستان کی شناخت: دھنکھر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-14
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی//) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے بدھ کو آئینی اداروں کو داغدار اور ان کی توہین کرنے کی سازشوں کو ناکام بنانے پر زور دیا اور کہا کہ جی-20 کا عظیم الشان انعقاد ہندوستان کی عالمی طاقت کے طور پر پہچان ہے ۔
آج یہاں سپرو ہاؤس میں انڈین کونسل آف ورلڈ افیئرز (آئی سی ڈبلیو اے ) کی ریسرچ فیکلٹی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹردھنکھڑ نے کہا کہ جی-20 کی ہندوستان کی صدارت ایک بڑی حصولیابی تھی۔ ایک عالمی طاقت کے طور پر ابھرتے ہوئے ، ہندوستان کو تمام فریقوں میں جائز اور معقول پہچان حاصل تھی اور اس کی وجہ سے عالمی اتفاق رائے ہوا۔ انہوں نے جی-20 کی صدارت کے دوران ہندوستان کے کردار کی وسیع پیمانے پر تعریف کی اور جی-20 لیڈروں کی چوٹی کانفرنس کی کامیابی کا ذکر کیا۔
عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا تذکرہ کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے ‘فریجائل فائیو’ کا حصہ بننے سے لے کر دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بننے تک ہندوستان کے سفر کو بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں ہورہی کچھ حصولیابیاں ایک وقت دنیا کو تصورسے دورمحسوس ہوتی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کبھی سوچ بھی نہیں سکتی کہ مذہب، ذات پات، پنتھ اور زبان کے تنوع والے ملک میں ایسا ہو سکتا ہے ۔
مسٹردھنکھر نے کہا کہ ہمیں ہندوستان کے بارے میں وقتاً فوقتاً پھیلائی جانے والی "خطرناک، خوفناک کہانیوں” کا مقابلہ کرنے میں سب سے آگے ہونا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ صرف ہمارے آئینی اداروں کو داغدار کرنے ، مندمل کرنے ، رسوا کرنے اور تباہ کرنے کے لیے بنائی گئی ایسی حکمت عملی کو بے اثر کرنے میں آپ کا کردار اہم ہے ۔”
نائب صدر جمہوریہ نے محققین پر زور دیا کہ وہ قوم کی حصولیابیوں سے لوگوں کو واقف کرائیں۔ انہوں نے کہا، ‘‘آپ ملک کے ہر بیرونی شخص اور دنیا کے ہر ہندوستانی شہری کے لیے کھڑکی ہیں۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بلے باز کو باندھنے پر توجہ مرکوز، وکٹ لینے پر نہیں: کلدیپ

Next Post

انسانی حقوق کمیشن کا مرکزی ریگولیٹر کو جعلی ادویات کے حوالے سے نوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
ڈیوٹی سے غیر حاضر ۱۶ ڈاکٹروں کو حتمی وجہ بتاؤ نوٹس

انسانی حقوق کمیشن کا مرکزی ریگولیٹر کو جعلی ادویات کے حوالے سے نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.