جمعرات, ستمبر 21, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مولانا داؤدی اور مولانا ویری پر عائد پی ایس اے کالعدم

رہائی کے احکامات /’ویری ملک مخالف بیان سے گریز کریں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-09
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جمہوریہ کی تقریب ‘ بائیڈن مہمان خصوصی کے طور مدعو

خواتین ترمیمی بل پاس : بل کے حق میں۴۵۴؍اور اس کے خلاف دو ووٹ پڑے

سرینگر///
جموں کشمیر اینڈ لداخ ہائی کورٹ نے وادی کشمیر کے معروف مبلغین مولانا عبد الرشید داؤدی اور مشتاق احمد بٹ المعروف ویری پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کے احکامات صادر کیے۔
جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے شعلہ بیاں مقررین‘ مشتاق احمد ویری اور مولانا عبد الرشید داؤدی کو ۲۰۲۲میں حراست میں لیکر ان پر پی ایس اے عائد کیا گیا تھا۔
وادی کشمیر سمیت بیرون وادی میں بھی دونوں مقررین کے ہزاروں مداح ہیں۔مولانا داؤدی تحریک صوت الاولیاء (بریلوی مکتبہ فکر)، جبکہ ویری جمعیت اہل حدیث کے ساتھ وابستہ ہیں۔
ہائی کورٹ نے مولانا عبد الرشید داؤدی پر عائد پی ایس اے کو رد کرتے ہوئے حکام سے داؤدی کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ داؤدی کو گزشتہ برس ستمبر میں حراست میں لیا گیا تھا بعد ازاں ان پر پی ایس اے عائد کرکے انہیں جموں کے کوٹ بلوال جیل منتقل کر دیا گیا تھا۔
عبد الرشید داؤدی وادی کشمیر کے شعلہ بیاں اور معروف مقررین میں شمار کیے جاتے ہیں جو ’’تحریک صوت الاولیاء ‘‘ نامی تنظیم کے ساتھ وابستہ ہے۔ ۴۹سالہ داؤدی جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع سے تعلق رکھتے ہیں۔
دریں اثناء ہائی کورٹ نے جمعیت اہل حدیث کے معروف مقرر مشتاق احمد ویری پر بھی عائد پی ایس اے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکومت سے انہیں قید رہا کرنے کے احکامات صادر کئے۔ دونوں حکمنامے ہائی کورٹ کے دو مختلف جج صاحبان ‘ سنجے دھر اور رجنیش اوسوال‘ نے صادر کیے۔
تاہم کورٹ نے ویری سے فرقہ وارانہ یا ملک مخالف خطاب نہ کرنے کی تلقین کرتے ہوئے اس ضمن میں حلف نامہ داخل کرنے کو کہا ہے۔ کورٹ نے ویری سے رہائی دو دن بعد ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ کے دفتر میں حلف نامہ داخل کرکے اس کی رسید کورٹ میں جمع کرنے کا حکم دیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مقبوضہ کشمیر میں مقیم پونچھ کے دہشت گرد کا قتل

Next Post

جموں کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائیگا:سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جمہوریہ کی تقریب ‘ بائیڈن مہمان خصوصی کے طور مدعو
اہم ترین

جمہوریہ کی تقریب ‘ بائیڈن مہمان خصوصی کے طور مدعو

2023-09-21
خواتین ترمیمی بل پاس : بل کے حق میں۴۵۴؍اور اس کے خلاف دو ووٹ پڑے
اہم ترین

خواتین ترمیمی بل پاس : بل کے حق میں۴۵۴؍اور اس کے خلاف دو ووٹ پڑے

2023-09-21
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
اہم ترین

’راجوری اور کوکرناگ جیسے حملے ہوتے رہے تو بات چیت نہیں ہوگی‘

2023-09-21
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘
اہم ترین

جماعت اور حریت والوں کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں:بخاری

2023-09-21
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا
اہم ترین

خواتین ریزرویشن بل زمانہ بدلنے والا ہے : شاہ

2023-09-21
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

رام بن:آسمانی بجلی گرنے سے کم سے کم۴۰مویشی ہلاک

2023-09-21
اننت ناگ کے کوکر ناگ جنگل علاقے میں جھڑپ چوتھے روز میں داخل
اہم ترین

کوکر ناگ دہشت گرد مخالف آپریشن ایک ہفتے بعد ختم

2023-09-21
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
اہم ترین

خدمت سینٹر آپریٹروں کا سری نگر میں احتجاج

2023-09-21
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

جموں کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائیگا:سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.