اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

الیکٹرک بسوں کے معاملے میں دہلی ملک میں پہلے نمبر پر : کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-06
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ دارالحکومت اب الیکٹرک بسوں کے معاملے میں ملک میں نمبر 1 بن گئی ہے ۔
مسٹر کیجریوال نے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کے ساتھ منگل کو 400 نئی الیکٹرک بسوں کو ہری جھنڈی دکھانے کے بعد نامہ نگاروں سے کہا کہ آج دہلی کے لوگوں کے لیے بہت خوشی کا دن ہے ۔ آج سے 400 مزید ای بسیں دہلی کی سڑکوں پر آچکی ہیں جبکہ دہلی کی سڑکوں پر پہلے ہی 400 ای بسیں چل رہی تھیں۔ اب دہلی کی سڑکوں پر 800 جدید اور ایئر کنڈیشنڈ ای بسیں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دہلی ملک کا وہ شہر بن گیا ہے جہاں سب سے زیادہ ای-بسیں چل رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دسمبر 2023 تک دہلی حکومت کی 1900 الیکٹرک بسیں سڑکوں پر ہوں گی۔ دہلی 800 ای-بسوں کے ساتھ ملک میں سب سے زیادہ ای-بسوں والا شہر بن گیا ہے اور 1900 ای-بسوں کے آنے کے بعد دہلی کا نام دنیا کے ان منتخب شہروں میں ہو گا جہاں زیادہ الیکٹرک بسیں چلتی ہیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ الیکٹرک بسیں تمام جدید سہولیات سے آراستہ ہیں۔ تمام بسیں ایئر کنڈیشنڈ ہیں۔ معذور افراد کے لیے ایک ریمپ بنا ہوا ہے ۔ جب ایک معذور شخص کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے ضروری ہو تو پوری بس جھک جاتی ہے ۔ بسوں میں سٹیپلیس باڈی ہے جو لوگوں کو سہولت فراہم کرتی ہے ۔ ہر بس میں تین سی سی ٹی وی کیمرے ہیں۔ خواتین کی حفاظت کے لیے ایک پینک بٹن ہے ۔ ہر بس کا کنٹرول روم کے ساتھ دو طرفہ کمیونکیشن ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوجوان ترقی یافتہ ہندوستان کے سفر کے جنگجو : دھنکھڑ

Next Post

میں اپنے مخالفین کو بھی اپنا گرو مانتا ہوں: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

میں اپنے مخالفین کو بھی اپنا گرو مانتا ہوں: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.