ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

میں اپنے مخالفین کو بھی اپنا گرو مانتا ہوں: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-06
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//کانگریسی لیڈر راہل گاندھی نے یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو سلام پیش کرتے ہوئے ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے مخالفین کو بھی اپنا گرو مانتے ہیں۔
مسٹر گاندھی نے سابق صدر سرو پلی رادھا کرشنن کو یوم اساتذہ پر ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ وہ اپنے کاموں کے حوالے سے مخالفین کی تنقید سے بھی سیکھتے ہیں اور انہیں اپنا گرو مانتے ہیں۔
انہوں نے کہا،قومی یوم اساتذہ پر تمام اساتذہ کو میرا سلام۔ ملک کے سابق صدر ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن جی کو ان کی یوم پیدائش پر عاجزانہ خراج عقیدت۔ زندگی میں گرو کا مقام بہت بلند ہے ، جو آپ کی زندگی کا راستہ روشن کرتا ہے اور آپ کو صحیح سمت میں چلنے کی ترغیب دیتا ہے ۔
انہوں نے کہا، [؟]میں مہاتما گاندھی، گوتم بدھ، نارائن گرو جیسے عظیم آدمیوں کو گرو مانتا ہوں، جنہوں نے ہم سب کو سماج میں سب کی برابری، اور سب کے ساتھ ہمدردی اور محبت کا علم دیا۔ ہندوستان کے لوگ بھی گرو کی طرح ہیں، جو ہمارے ملک کے تنوع میں اتحاد کی مثال دیتے ہیں، ہر مشکل سے ہمت سے لڑنے کی ترغیب دیتے ہیں، جو عاجزی اور کفایت شعاری کا پیکر ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میں اپنے مخالفین کو بھی اپنا گرو مانتا ہوں، جو مجھے اپنے طرز عمل سے ، اپنے جھوٹ سے ، اپنی باتوں سے سکھاتے ہیں کہ میں جس راستے پر چل رہا ہوں وہ بالکل صحیح ہے اور اس پر آگے بڑھتے رہنے کے لئے ہر قیمت کم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکٹرک بسوں کے معاملے میں دہلی ملک میں پہلے نمبر پر : کیجریوال

Next Post

گورنر نے اگر من مانی کی تو ریاستی یونیورسٹیوں کی مالی مدد روک دی جائے گی:ممتا بنرجی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی

گورنر نے اگر من مانی کی تو ریاستی یونیورسٹیوں کی مالی مدد روک دی جائے گی:ممتا بنرجی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.