ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سویڈن میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بیحرمتی

 احتجاج دیکھ کرملعون بھاگ کھڑا ہوا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-05
in اہم ترین
A A
ڈنمارک میں تیسری بار قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت

Quran

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

اسٹاک ہوم//
سویڈن میں ایک چوک پر قرآن پاک کو جلانے کی ایک بار پھر کوشش کی گئی جس پر وہاں موجود لوگ مشتعل ہوگئے اور انھوں نے ملعون کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ پولیس کے حصار میں بھاگ کھڑا ہوا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن میں عراقی پناہ گزین سلوان مومیکا نے ایک چوک پر سخت سیکیورٹی حصار میں ایک بار پھر قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کی۔
اس موقع پر وہاں 200 سے زائد افراد موجود تھے جنھوں نے ملعون سلوان مومیکا کی اس حرکت کو ناقابل قرار دیتے ہوئے سخت احتجاج کیا اور پولیس کا حصار توڑ کر سلوان مومیکا کو پکڑنے کی کوشش کی۔
پولیس مظاہرین اور ملعون کے درمیان آڑ بن گئی جس پر مشتعل افراد نے ملعون کو پتھر مارے تاہم پولیس ملعون کو اپنی حفاظت میں وہاں سے لے گئی۔ پولیس کی جانب داری پر مظاہرین مزید مشتعل ہوگئے اور سخت احتجاج کیا۔
مظاہرین نے معلون سلوان مومیکا کو لے جانے والی پولیس گاڑی پر پتھراؤ بھی کیا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ سویڈن پولیس نے قرآن مجید کو جلانے پر احتجاج کرنے والے مظاہرین کو ہی گرفتار کرنا شروع کردیا۔
جس پر ہنگامہ آرائی مزید بڑھ گئی۔ ٹائر جلائے گئے اور پتھراؤ کیا گیا۔ پولیس نے 2 مظاہرین پر مقدمہ درج کرکے انھیں تھانے میں بند کردیا اور دیگر کو 10 تحویل میں لے لیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ ایک پاگل شخص کو بار بار ناپاک جسارت کی اجازت دی جا رہی ہے۔ جس نے نہ صرف مسلم برادری کی دل آزاری کی بلکہ بیرون ملک مقیم سویڈن کے باشندوں کے لیے بھی خطرہ پیدا کردیا ہے۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ہمسایہ ملک ڈنمارک کی طرح سویڈن میں بھی عقائد، مذہب، مقدس کتب اور شخصیات کی آزادیٔ اظہار رائے کے قانون کی آڑ میں بے حرمتی کو روکنے کے لیے قانون سازی کی جائے ورنہ سویڈن دنیا میں اکیلا رہ جائے گا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عصمت دری کیس :نوشاد صدیقی کو عدالت نے مشروط پیشگی ضمانت دی

Next Post

ایران؛ کوئلے کی کان میں دھماکے میں 6 کان کن ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

ایران؛ کوئلے کی کان میں دھماکے میں 6 کان کن ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.