ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

عصمت دری کیس :نوشاد صدیقی کو عدالت نے مشروط پیشگی ضمانت دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-05
in قومی خبریں
A A
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

کلکتہ//کلکتہ ہائی کورٹ نے عصمت دری کیس میں بھانگر سے ممبر اسمبلی نوشاہد صدیقی کی پیشگی ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے ۔ جسٹس دیبانشو باساک اور جسٹس محمد شبیر راشدی کی ڈویژن بنچ نے پیر کو انڈین سیکولر فرنٹ (آئی ایس ایف) کے ممبر اسمبلی کو مشروط پیشگی ضمانت منظور کر لی۔ عدالتی حکم کے مطابق انہیں ہفتے میں دو دن بوبازار تھانے میں پیش ہونا ہوگا۔
7 جولائی کو نوشاد صدیقی نے پیشگی ضمانت کی درخواست کے ساتھ کلکتہ ہائی کورٹ سے رجوع کیاتھا۔ جسٹس جیہ مالیہ باگچی کی قیادت والی ویژن بنچ نے مقدمہ دائر کرنے کی اجازت دی۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے اس درخواست کو دیکھتے ہوئے نوشاد کو پیشگی ضمانت دے دی۔
ایک خاتون نے پنچایت انتخابات کے دوران ممبر اسمبلی نوشادی صدیقی پر عصمت دری کا الزام عائد کیا تھا۔نوشاد نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی بنیاد پر ان کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کئے جارہے ہیں ۔خاتون مرشد آباد میں ڈمکل کی ترنمول لیڈر ہیں۔ شکایت کنندہ ڈومکل سٹی کمیٹی کی جنرل سکریٹری ہے ۔ نوجوان خاتون کی شکایت کی بنیاد پر نوشاد کے خلاف کلکتہ کے بوبازار پولیس اسٹیشن میں عصمت دری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ایف آئی آر میں شکایت کنندہ نے کہا کہ نوشاد نے ڈیڑھ سال قبل بی بی گنگولی اسٹریٹ پر واقع اپنے دفتر میں بند کرکے اس کے ساتھ زیادتی کی تھی۔ بعد ازاں آئی ایس ایف کے ممبر اسمبلی نے شادی کا وعدہ کرکے کئی بار ہم بستری کی۔ مبینہ طور پر اس کے بعد جب شکایت کنندہ نے شادی کے لیے دباؤ ڈالا تو نوشاد اسے ٹالتا رہا۔ شکایت کنندہ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ممبر اسمبلی نے نوجوان خاتون کو کبھی خود سے اور کبھی اپنے معاونین کے ذریعہ دھمکی دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جادو پوریونیورسٹی :مہلوک طالب علم کے والدین نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی

Next Post

سویڈن میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بیحرمتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
ڈنمارک میں تیسری بار قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت

سویڈن میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بیحرمتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.